پاکستان

پرائیویٹ چینلز کو چاہئے کہ عمران خان کے جلسے کی کوریج نہ کریں۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ پرائیویٹ چینلز کو چاہئے کہ وہ آج اسلام آباد میں منعقدہ پی ٹی آئی کے جلسے کی کوریج نہ کریں اور مکمل بائیکاٹ کریں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ شیخ رشید …

Read More »

جے یو آئی کے کسی کارکن کو کچھ ہوا تو ذمہ دار عمران خان ہوں گے۔ اسلم غوری

اسلم غوری

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلم غوری کا کہنا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام کے کسی ایک کارکن کو بھی کچھ ہوا تو اس کے ذمہ دار عمران خان ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی ف کے مرکزی ترجمان اسلم غوری نے کہا ہے کہ ملک کی بدقسمتی ہے …

Read More »

عمران خان کے شر سے نہ قوم محفوظ ہے اور نہ ریاست۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ نااہل و نالائق عمران خان سے نہ قوم محفوظ ہے اور نہ ہی ریاست محفوظ ہے، ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے سماجی رابطے کی …

Read More »

عمران خان کی سیاست گالی اور جادو پر مبنی ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

پاراچنار (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ عمران خان کی سیاست گالی اور جادو پر مبنی ہے، ہم عمران خان کے سیاہ کارنامے قوم کے سامنے بے نقاب کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاراچنار میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

عمران خان کی حکومت جاچکی ہے، ہم اسے خدا حافظ کہنے کیلئے اسلام آباد جارہے۔ مریم نواز

مریم نواز

گوجرانوالہ (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان کی نااہل حکومت کا خاتمہ ہوچکا ہے، ہم عمران خان کو خدا حافظ کہنے کے لئے اسلام آباد جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان بڑے باؤلر …

Read More »

کرپٹ حکومت کا خاتمہ کرکے عوام کا مستقبل بچالیں گے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عوام کی طاقت سے پی ٹی آئی کی نااہل اور کرپٹ حکومت کا خاتمہ کرکے عوام کا مستقبل بچالیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے ویڈیو بیان کے …

Read More »

1 کروڑ نوکریوں کے خواب دیکھانے والی حکموت کی حقیقت سامنے آگئی، حیران کن دستاویزات جاری

آسامیاں

اسلام آباد (پاک صحافت) عوام اور نوجوانوں کو 1 کروڑ نوکریوں کے خواب دیکھانے والی حکموت کی حقیقت سامنے آگئی ہے جس کے لئے دستاویزات بھی جاری کردیئے گئے ہیں۔ دستاویزات کے مطابق حکومت نے گزشتہ سال 2757 گریڈ 1 تا 16 کی آسامیاں ختم کیں جو کہ کابینہ کمیٹی …

Read More »

خان تمہارا یوم حساب آ چکا ہے، تمہارا گھر جانے کا وقت آ چکا ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم  لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ تمہاری کارکردگی کی وجہ سے اراکین اپنے حلقوں میں نہیں جا سکتے، تمہارے اراکین تمہاری کارکردگی سے نالاں ہیں، خان تمہارا یوم حساب آ چکا ہے، تمہارا گھر جانے کا …

Read More »

نفرت، ضد اور خوف نے عمران خان کو تنہا کر دیا، شہزاد سعید چیمہ

شہزاد سعید چیمہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے  سیکریٹری اطلاعات شہزاد سعید چیمہ نے وزیر اعظم عمران خان کو  نااہل ترین وزیر اعظم قرار دیتے ہوئے  ان پر طنز کے نشتر چلا دیئے۔ انہوں نے وزیر اعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ  نفرت، ضد اور خوف نے آپ …

Read More »

عمران نیازی پارلیمنٹ میں میچ ہار چکا ہے، حافظ حمد اللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے   جاری بیان میں کہا ہے کہ مہنگائی مکاؤ مارچ میں شریک لاکھوں خلق خدا فیصلہ دیں گے کہ عمران نیازی نہیں پاکستان چاہئیے، عمران نیازی پارلیمنٹ میں میچ ہار چکا ہے، عوامی طاقت سے بھی ان …

Read More »