پاکستان

عمران خان ملک دشمنی کے بیان پر قوم سے معافی مانگیں۔ نیربخاری

نیر بخاری

اسلام آباد (پاک صحافت) نیر بخاری کا کہنا ہے کہ عمران خان ملک کے خلاف بیان دینے پر پوری پاکستانی قوم سے معافی مانگے بصورت دیگر انہیں کبھی معاف نہیں کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما نیر بخاری نے کہا ہے کہ دھرتی ماں ہمیں جان سے …

Read More »

عمران خان ملک دشمنوں کی زبان بول رہے ہیں۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ اس وقت عمران خان ہمارے دشمنوں کی زبان بول رہے ہیں، ان کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرکے سخت کارروائی ہونی چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے سماجی رابطے کی ویب …

Read More »

عمران خان کے خلاف ایکشن لینے کا وقت آگیا ہے۔ طلال چودھری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) طلال چودھری کا کہنا ہے کہ عمران نیازی مسلسل ملک کے خلاف زبان درازی کررہا ہے اب اس کے خلاف سخت ایکشن لینے کا وقت آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری نے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا …

Read More »

عمران نیازی کا انٹرویو ان کی نااہلی کا سب سے بڑا ثبوت ہے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اگر کسی کو عمران نیازی کی نااہلی کا کوئی ثبوت چاہئے تو وہ ان کا حالیہ انٹرویو دیکھ لے جس میں ان کی عوامی عہدے کے لئے نااہلی واضح طور پر نظر آرہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف …

Read More »

وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز سے نئے چینی قونصل جنرل کی ملاقات

حمزہ شہباز چین

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز سے چین کے نئے قونصل جنرل ژاؤ شیرین نے ملاقات کی ہے جس میں پاک چین تعلقات کے فروغ، سی پیک کے منصوبوں اور نئے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چین کے قونصل جنرل نے حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ …

Read More »

تین ٹکڑے پاکستان کے نہیں عمران کی سیاست کے ہوں گے، خورشید شاہ عمران خان کو جواب

خورشید شاہ

کراچی (پاک صحافت)  وفاقی وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید احمد  شاہ نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تین ٹکڑے پاکستان کے نہیں عمران کی سیاست کے ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ …

Read More »

عمران خان کے ناپاک بیان پر گلی گلی احتجاج کریں، آصف زرداری کی ہدایت

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے  پیپلزپارٹی رہنماؤں کو ہدایت دی کہ عمران خان کے ناپاک بیان پر گلی گلی احتجاج کریں۔ آصف زرداری نے کہا ہے کہ عمران کی زبان ایک پاکستانی کی نہیں بلکہ مودی کی …

Read More »

معیشت کے استحکام کی ہماری کوششوں کے لیے غیر ملکی سرمایہ کاری بہت اہم ہے، وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معیشت کے استحکام کی ہماری کوششوں کے لیے غیر ملکی سرمایہ کاری بہت اہم ہے، ہماری حکومت سرمایہ کاروں کے لئے ہرممکن سہولیات کی فراہمی جاری رکھے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی …

Read More »

کیا پاکستان اسرائیل تعلقات کی برف پگھل رہی ہے؟

پاک صحافت پاکستان کے سبز پاسپورٹ کے اندر یہ جملہ صاف نظر آتا ہے اور قابل فہم ہے: اس پاسپورٹ کا حامل اسرائیل کے علاوہ دنیا کے تمام ممالک کا سفر کر سکتا ہے! محترمہ انیلہ علی (اوپر کی تصویر) کراچی، پاکستان میں پیدا ہوئیں۔ ان کے والد پاکستانی وزارت …

Read More »

شمالی وزیر ستان میں پہلی مرتبہ تیل و گیس کے ذخائر دریافت

گیس

شمالی وزیرستان (پاک صحافت) شمالی وزیر ستان میں پہلی مرتبہ تیل و گیس کے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔ اس حوالے سے ترجمان ماری پیٹرولیم کا کہنا ہے کہ 25  ایم ایم سی ایف ڈی گیس اور 300 بیرل یومیہ تیل کی بڑی دریافت ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ماری پیٹرولیم …

Read More »