پاکستان

پاک سعودیہ نئے دور کا آغاز ہوگیا، چند روز میں سعودی وفد پاکستان آئے گا۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاک سعودیہ نئے دور کا آغاز ہوگیا، چند روز میں سعودی وفد پاکستان آئے گا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس کے بعد سعودی عرب کے دورے کے اختتام پر اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا …

Read More »

عوام کیلئے خوشخبری؛ ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی

ایل پی جی

اسلام آباد (پاک صحافت) مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے خوشخبری ہے کہ ماہ مئی کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اوگرا نے …

Read More »

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے پاکستان کیلئے ایک ارب 10 کروڑ ڈالر موصول

اسٹیٹ بینک آف پاکستان

اسلام آباد (پاک صحافت) اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے پاکستان کیلئے ایک ارب 10 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ (ایس بی اے) کے تحت پاکستان کے لیے ایک ارب 10 کروڑ …

Read More »

احد چیمہ سے برطانوی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر کی ملاقات

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اقتصادی امور احد چیمہ اور برطانوی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جوموئر کے درمیان ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے اعلامیے کے مطابق احد چیمہ نے برطانوی ہائی کمیشن کی پاکستان کو مستقل حمایت پر شکریہ اور پاکستان کو دی جانے والی مدد کا اعتراف کیا۔ اعلامیے میں کہا …

Read More »

کشمور، گھوٹکی اور شکارپور میں امن قائم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدام کریں گے، وزیر داخلہ

سکھر (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ سندھ میں بےامنی سے متعلق صورتِ حال دیکھنے آیا ہوں، کشمور، گھوٹکی اور شکارپور میں امن قائم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدام کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق محسن نقوی نے سکھر میں نادرا آفس کادورہ کیا اور …

Read More »

وزیرِ اعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ ہو گئے۔ سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر اور دیگر سفارتی عملے نے وزیرِ اعظم کو رخصت کیا۔ عالمی اقتصادی فورم کی سائیڈ لائنز پر وزیرِ اعظم نے سعودی …

Read More »

شاہد خاقان عباسی نیب کے ایل این جی ریفرنس میں بری

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نیب کے ایل این جی ریفرنس میں سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی، سابق وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل، عبداللّٰہ خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان کو بری کر دیا۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کے …

Read More »

وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات کا اعلامیہ جاری

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کا اعلامیہ جاری کردیا گیا، دونوں رہنماؤں نے مکہ ملاقات میں کیے گئے فیصلوں پر پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق دونوں رہنماؤں نے مختلف شعبوں میں تعاون …

Read More »

پاکستان کے لیے قرض کی منظوری، آئی ایم ایف کا اعلامیہ جاری

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کی معیشت کے لیے اچھی خبر آگئی، آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی قسط جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ آئی ایم ایف کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نے قرض پروگرام …

Read More »

اسرائیل کو امریکا اور یورپ کی حمایت حاصل ہے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ میں ہونے والی قتل و غارت میں اسرائیل کو امریکا اور یورپ کی مکمل حمایت حاصل ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے عالمی اقتصادی فورم کی ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے خواجہ آصف …

Read More »