پاکستان

ہم ملک میں جمہوری نظام کا تسلسل چاہتے ہیں، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم ملک میں جمہوری نظام کا تسلسل چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خان صاحب نے4 سال میں معیشت کوتباہ کردیا، انکی  مہم معاشی ترقی، جمہوری سفرکے خلاف سازش ہے۔ …

Read More »

مجھے یقین تھا فل کورٹ نہیں بنے گا اور انصاف نہیں ملے گا، مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ مجھے یقین تھا فل کورٹ نہیں بنے گا اور انصاف نہیں ملے گا۔ انہوں نے کہا کہ مگر اب کچھ بھی کر لیں، لوگ تو جان گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ …

Read More »

فضل الرحمان اور نواز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطے، سیاسی صورت حال پر غور

ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے جمعیت علمائے اسلام (ف) اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ اس دوران اہم امور سیت ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق  ٹیلیفونک رابطے …

Read More »

سپریم کورٹ آئین کی بنیاد رکھنے والے کو انصاف فراہم کرے گی، شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات اور ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل انعام میمن  نے کہا ہے کہ  سپریم کورٹ آئین کی بنیاد رکھنے والے کو انصاف فراہم کرے گی۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ بات ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں کہی۔ تفصیلات کے مطابق  وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن …

Read More »

حکمران اتحاد اور پی ڈی ایم قائدین کا فل کورٹ کے مطالبے سے پیچھے نہ ہٹنے پر اتفاق

پی ڈی ایم

اسلام آباد (پاک صحافت) حکمران اتحاد اور پی ڈی ایم کے قائدین نے فل کورٹ کے مطالبے سے پیچھے نہ ہٹنے پر اتفاق کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فل کورٹ بینچ پر عمل در آمد نہیں ہوا تو فیصلہ قبول نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق  وزیراعظم ہاﺅس میں …

Read More »

 پرویز رشید نے عدلیہ سے اہم اپیل کر دی

پرویز رشید

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے عدلیہ سے اپیل کر دی۔ خیال رہے کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان کے ذریعے ن لیگی رہنما پرویز رشید نے عدلیہ سے اپیل کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم …

Read More »

جب کسی سیاسی لیڈر کا خط آجائے تو کوئی ابہام نہیں رہتا۔ شیری رحمان

شیری رحمان

لاہور (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پارٹی ممبران کے متعلق جب کسی سیاسی جماعت کے لیڈر کا خط آجائے تو کوئی ابہام نہیں رہتا، جان بوجھ کر معاملے کو الجھانے کی کوشش نہ کی جائے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے …

Read More »

پی ٹی آئی نے کالے کرتوت چھپانے کیلئے فرح گوگی کو بھگایا۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے اپنے کالے کرتوت کو چھپانے کے لئے فرح گوگی کو بھگایا، آصف زرداری بھاگے نہیں جلد واپس آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ زرادری صاحب …

Read More »

فل کورٹ بینچ نہ بننے کی صورت میں عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کریں گے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کے معاملے پر اگر فل کورٹ بینچ نہ بنے تو عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

حکومتی اتحاد کے مطالبے کی قبولیت سے عدلیہ کی عزت و وقار میں اضافہ ہوگا۔ پرویز رشید

پرویز رشید

اسلام آباد (پاک صحافت) پرویز رشید کا کہنا ہے کہ حکومتی اتحاد کی جانب سے فل کورٹ بینچ مطالبے کی قبولیت سے عدلیہ کی عزت، وقار و اعتماد میں اضافہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان …

Read More »