پاکستان

عمران خان کو اپنے جرائم پر قوم سے معافی مانگنی چاہیے۔ ریحام خان

ریحام خان

اسلام آباد (پاک صحافت) ریحام خان کا کہنا ہے کہ اب عمران خان کے تمام جرائم قوم کے سامنے بے نقاب ہوچکے ہیں، انہیں اپنے جرائم پر قوم سے معافی مانگنی چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان …

Read More »

حکومتی اتحاد کیجانب سے عمران خان کو نااہل قرار دلوانے کیلئے ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ

حکومتی اتحاد

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومتی اتحاد نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو نااہل قرار دلوانے کیلئے آرٹیکل 62 اور 63 کے تحت ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم ہاوس میں اتحادی جماعتوں کے مشاورتی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پی ٹی آئی …

Read More »

جو دوسروں کو امپورٹڈ حکومت کہتا تھا خود بیرونی فنڈنگ میں ملوث ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ جو شخص اپنے مخالفوں کو چور کہتا تھا وہ خود چور نکلا، جو دوسروں کو جھوٹا کہتا تھا وہ خود جھوٹا نکلا، جو دوسروں کو امپورٹڈ حکومت کہتا تھا خود بیرونی فنڈنگ میں ملوث ہے، جس …

Read More »

بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کو ملکی تاریخ کا سب سے بڑا چور قرار دے دیا

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کو ملکی تاریخ کا سب سے بڑا چور قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد عمران خان ملکی تاریخ کے سب سے بڑے چور ثابت ہوچکے ہیں اور کرپشن کے خلاف ان …

Read More »

75 سالوں میں سب سے زیادہ پارلیمنٹ کو نشانہ بنایا گیا، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ 75 سالوں میں سب سے زیادہ پارلیمنٹ کو نشانہ بنایا گیا جس میں کبھی مارشل لاء تو کبھی58 ٹو بی کے ذریعے ٹیک اوور کیا جاتا تھا لیکن 2018 کےبعد پارلیمنٹ سے کوئی حادثہ نہیں ہوا۔ انہوں نے …

Read More »

آزادی کشمیر کا مقدمہ ہر پاکستانی کا مقدمہ ہے، قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

مظفر آباد (پاک صحافت) مشیر امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ آزادی کشمیر کا مقدمہ ہر پاکستانی کا مقدمہ ہے، تکمیل پاکستان کی جدوجہد میں ہر پاکستانی آپ کے شانہ بشانہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق قمر زمان کائرہ نے کشمیری مہاجرین کیمپ کا دورہ …

Read More »

حکومت اور اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج پھر ہوگا

اتحادی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم ہاؤس میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور حکمران اتحاد کا اجلاس آج پھر ہوگا۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ آج کے اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے خلاف ریفرنس دائر کرنے سمیت دیگر امور زیر بحث آئیں گے۔ تفصیلات کے …

Read More »

عمران خان واحد لیڈر ہے جس نے خیرات میں بھی کرپشن کو ایجاد کیا، حافظ حمد اللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان واحد لیڈر ہے جس نے خیرات میں بھی کرپشن ایجاد کیا، ستر صفحات پر مشتمل فیصلہ عمران خان کے جھوٹ کرپشن چوری بددیانتی جیسے سیاہ کارناموں کا مستند دستاویز …

Read More »

عمران خان نے آئین شکنی کی ہے، خواجہ سعد رفیق

سعد رفیق

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے پی ٹی آئی چیئرمین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے آئین شکنی کی ہے اور عمران خان جو غلط کام خود کرتے ہیں وہی الزام دوسروں پر لگاتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر …

Read More »

پوری قوم پاک افواج کی لازوال قربانیوں پر انہیں سلام پیش کرتی ہے۔ قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج نے ہمیشہ عوام کی خدمت کیلئے قربانی دی ہے، پوری پاکستانی قوم پاک افواج کی لازوال قربانیوں پر انہیں سلام پیش کرتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان …

Read More »