پاکستان

جنوبی پنجاب کے عوام نے عمران خان کے بیانیے کو مسترد کردیا۔ یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی

ملتان (پاک صحافت) سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ جنوبی پنجاب کے عوام نے عمران خان کے بیانیے کو مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی کا شکر گزار ہوں کہ …

Read More »

پی پی 139 شیخوپورہ سے مسلم لیگ ن کے امیدوار چوہدری افتخار احمد بھنگو کامیاب

چوہدری افتخار احمد بھنگو

شیخوپورہ (پاک صحافت) پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 139 شیخوپورہ میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار چوہدری افتخار احمد بھنگو نے کامیابی حاصل کرلی۔ تفصیلات کے مطابق پی پی 139 شیخوپورہ کے غیرحتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے امیدوار …

Read More »

این اے 157 ملتان، علی موسی گیلانی نے پی ٹی آئی امیدوار کو شکست دیدی

علی موسی گیلانی

ملتان (پاک صحافت) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 157 ملتان میں پیپلزپارٹی کے امیدوار علی موسی گیلانی نے پی ٹی آئی امیدوار کو بھاری مارجن سے شکست دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 157 ملتان میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے 264 میں …

Read More »

ضمنی انتخابات میں پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی شروع

پولنگ انتخابات

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی کی 8 اور پنجاب اسمبلی کی 3 نشستوں پر پولنگ کا وقت ختم ہوگیا ہے اور ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضمنی انتخابات کے لئے صبح 8 بجے شروع ہونے والی پولنگ کسی وقفے کے بغیر شام 5 بجے …

Read More »

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی ملکہ ہالینڈ سے اہم ملاقات

اسحاق ڈار

واشنگٹن (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملکہ ہالینڈ سے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور گورنر اسٹیٹ بینک نے ہالینڈ کی ملکہ میکسیما سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں مالیاتی شمولیت اور مساوی بینکاری پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں …

Read More »

عمران خان کو گھر میں آرام سے بیٹھنا چاہئے۔ اسفندیار ولی

اسفندیار ولی

چارسدہ (پاک صحافت) اسفندیار ولی خان کا کہنا ہے کہ اب عمران خان کو گھر میں آرام سے بیٹھنا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی نے این اے 24 چارسدہ میں ووٹ کاسٹ کیا، اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا …

Read More »

امریکی صدر نے پاکستان کے متعلق چول ماری ہے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن نے پاکستان کے متعلق چول ماری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس طرح پنجابی میں کہتے ہیں کہ بعض اوقات بندے …

Read More »

ضمنی انتخاب سازشی ٹولے کے خلاف ریفرنڈم ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ضمنی انتخاب سازشی ٹولے کے خلاف ریفرنڈم ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج سب گھروں سے نکلیں …

Read More »

وزیراعظم کی عوام سے ضمنی انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کی اپیل

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے عوام سے ضمنی انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کی اپیل کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کے 8 اور پنجاب اسمبلی کے …

Read More »

ووٹ کو سوچ سمجھ کے اپنے حلقے کی بھلائی کیلئے استعمال کریں۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ ووٹ کو سوچ سمجھ کے اپنے حلقے کی بھلائی کیلئے استعمال کریں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس قومی اسمبلی سے عمران خان …

Read More »