پاکستان

ضمنی الیکشن کے بعد عمران خان کی پارلیمنٹ میں سیٹیں مزید کم ہوگئیں۔ پرویز رشید

پرویز رشید

لندن (پاک صحافت) پرویز رشید کا کہنا ہے کہ ضمنی الیکشن کے بعد عمران خان کی پارلیمنٹ میں سیٹیں مزید کم ہوگئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے پارٹی مفاد …

Read More »

ضمنی الیکشن کے بعد حکومت پارلیمان میں مزید مستحکم ہوئی ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ضمنی الیکشن کے بعد اتحادی حکومت پارلیمان میں مزید مستحکم ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقتدار کی ہوس میں عمران خان اندھا ہوچکا ہے، 4 …

Read More »

وزیر توانائی سندھ سے ڈنمارک کے سفیر کی ملاقات

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ سے ڈنمارک کے سفیر نے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ سے ڈنمارک کے سفیر جیکب لینولف کی وفد کے ہمراہ ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی اور توانائی منصوبوں کے بارے میں تبادلہ خیال …

Read More »

علی موسی گیلانی کی جیت پوری پی ڈی ایم کی فتح ہے۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ علی موسی گیلانی کی جیت پوری پی ڈی ایم کی فتح ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کو فون کرکے قومی اسمبلی کے ضمنی انتخاب میں علی موسی گیلانی کی جیت …

Read More »

پی ٹی آئی کو اظہارِ تشکر کی جگہ اظہارِ افسوس کرنا چاہیے۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو اظہارِ تشکر کی جگہ اظہارِ افسوس کرنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جن نشستوں پر عمران خان جیتے ہیں، وہاں 60 روز میں …

Read More »

علی موسی اور حکیم بلوچ ان سیٹوں سے جیتے ہیں جو ان کی تھی ہی نہیں۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ علی موسی اور حکیم بلوچ ان سے سیٹوں سے جیتے ہیں جو کہ ان کی تھی ہی نہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ضمنی انتخابات میں پی …

Read More »

سندھ فتح کرنے کے خواہشمند کی نشستیں پیپلزپارٹی نے لے لیں۔ ندیم افضل چن

ندیم افضل چن

اسلام آباد (پاک صحافت) ندیم افضل چن کا کہنا ہے کہ سندھ فتح کرنے کے خواہشمند کی نشستیں پی پی پی نے لے لی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے ندیم افضل چن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک …

Read More »

وزیرِاعظم شہباز شریف جیکب آباد پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف

جیکب آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورہ بلوچستان کے سلسلے میں جیکب آباد پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کے لئے بلوچستان پہنچ گئے ہیں۔ انہوں نے دوران پرواز سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں کا فضائی جائزہ بھی لیا …

Read More »

سیلاب کے بعد معاشی حل بہت مشکل ہوگیا ہے۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

کراچی (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ حالیہ سیلاب کے بعد معاشی حل بہت مشکل ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوئی سدرن اور نادرن میں گیس کا ضیاع بڑھ کر 20 فیصد ہو …

Read More »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ناروے کے سفیر کی ملاقات

army chief bajwa

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ناروے کے سفیر کے درمیان علاقائی سیکیورٹی کی صورتحال پر گفتگو کی گئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف سے نارویجین سفیر پرالبرٹ الاساس کی جی ایچ کیو میں ملاقات ہوئی …

Read More »