پاکستان

عمران خان جیسا کم ظرف اور متعصب شخص کبھی نہیں دیکھا۔ مریم نواز

مریم نواز

لندن (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان جیسا کم ظرف اور متعصب شخص کبھی نہیں دیکھا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی جانب سے امریکی صدر جوبائیڈن کے پاکستان سے متعلق بیان …

Read More »

جوہری پروگرام پر جوبائیڈن کا بیان غلط، غیرمنطقی اور غیر ذمہ دارانہ ہے۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ جوہری پروگرام پر جوبائیڈن کا بیان غلط، غیر منطقی اور غیر ذمہ دارانہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان …

Read More »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کنٹرول لائن کا دورہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی (پاک صحافت) آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کنٹرول لائن کا دورہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے …

Read More »

قومی اسمبلی کے 8 اور پنجاب اسمبلی کے 3 حلقوں میں پولنگ کا عمل جاری

پولنگ انتخابات

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی کے 8 اور پنجاب اسمبلی کے 3 حلقوں پر آج ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا آغاز ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور ہونے کے بعد خالی ہونے والی پنجاب کی 4، خیبرپختونخوا اور سندھ کی …

Read More »

عمران خان نے اپنے ہی ملک کیخلاف امریکا میں ایک لابنگ فرم رکھی۔ مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر مملکت مصدق ملک کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اپنے ہی ملک کے خلاف امریکا میں ایک لابنگ فرم رکھی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن کے بیان پر …

Read More »

ہم نفرت اور انتشار کی سیاست کا خاتمہ کریں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہم نفرت اور انتشار کی سیاست کا خاتمہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق مفتی محمود کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اس وقت سیاست میں گالم گلوچ کا کلچر آگیا ہے۔ کچھ افراد معاشرے کو …

Read More »

ایک ذمہ دار جوہری طاقت کے طور پر پاکستان کا ریکارڈ ناقابل تسخیر ہے۔ وزیر دفاع

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ایک ذمہ دار جوہری طاقت کے طور پر پاکستان کا ریکارڈ ناقابل تسخیر ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر امریکی صدر جوبائیڈن کے پاکستانی جوہری پروگرام پر بیان سے متعلق وزیر دفاع خواجہ …

Read More »

پاکستان کے ایٹمی اثاثوں سے متعلق جوبائیڈن کے بیان پر تشویش ہے۔ وزیر خارجہ

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پاکستان کے ایٹمی اثاثوں سے متعلق جوبائیڈن کے بیان پر تشویش ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن کے بیان پر وزیراعظم سے بات کی …

Read More »

بجلی کی قیمت میں 4 روپے فی یونٹ کمی کا اعلان

بجلی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات نے بجلی کی قیمت میں 4 روپے فی یونٹ کمی کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کی قیمتوں کی مد میں عوام کو بڑا ریلیف دے دیا ہے۔ وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا …

Read More »

ہمارا ایٹمی پروگرام کسی بھی ملک کیلئے خطرہ نہیں ہے۔ نواز شریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ہمارا ایٹمی پروگرام کسی بھی ملک کے لیے خطرہ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر امریکی صدر جوبائیڈن کی طرف سے پاکستان کے …

Read More »