پاکستان

9 مئی کو قانون ہاتھ میں لینے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا۔ اسلام آباد پولیس

اسلام آباد پولیس

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذالعمل ہے، 9 مئی کو قانون ہاتھ میں لینے کی کوشش کی گئی تو سختی سے نمٹا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق 9 مئی کے حوالے سے اسلام آباد پولیس نے بیان جاری کرتے ہوئے …

Read More »

کراچی میں حب کنال سے اضافی پانی لانے کا منصوبہ منظور ہوگیا ہے، مرتضیٰ وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی میں حب کنال سے اضافی پانی لانے کا منصوبہ منظور ہوگیا ہے۔ واٹر کارپوریشن کے دفتر میں پریس کانفرنس کے دوران مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ کراچی والوں کو آج بڑی خوش خبری دے رہے ہیں، کراچی میں …

Read More »

ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کا فیصلہ کسی ایک ادارے کیلئے نہیں ہوگا، اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے صرف عدلیہ میں ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی خبروں کو افواہ قرار دے دیا۔ ایک بیان میں اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کا فیصلہ کسی ایک ادارے کے لیے نہیں ہو گا، عدلیہ، سول …

Read More »

پاکستان کے ساتھ یو ایس پاکستان گرین الائنس تلے شراکت داری جاری ہے، امریکی سفیر

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں امریکا کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ یو ایس پاکستان گرین الائنس تلے شراکت داری جاری ہے۔ اسلام آباد میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شراکت داروں کو اکٹھا کر کے مالی …

Read More »

کوئی سیاسی لیڈر یا ٹولہ فوج پر حملہ کرے، دھمکیاں دے، پروپیگنڈا کرے، اس سے بات نہیں ہو گی، ڈی جی آئی ایس پی آر

(پاک صحافت) پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ میجر جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ 9 مئی کو ہنگامہ کرنے اور کرانے والوں کو آئین و قانون کے مطابق سزا دینی پڑے گی، کوئی سیاسی لیڈر یا ٹولہ فوج پر حملہ کرے، …

Read More »

وزیرِ اعلیٰ کے پی چڑھائی کریں گے تو قانون کے مطابق عمل ہو گا، فیصل کریم

فیصل کریم کنڈی

کراچی (پاک صحافت) خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ کے پی اگر چڑھائی کریں گے تو ان کے ساتھ قانون کے مطابق عمل ہو گا۔ فیصل کریم کنڈی نے آج مزارِ قائد پر حاضری دی، پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی۔ اس کے …

Read More »

ن لیگ کا پاکستان کے جوہری دھماکوں کی سالگرہ قومی جذبے سے منانے کا فیصلہ

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پارٹی نے پاکستان کے جوہری دھماکوں کی سالگرہ قومی جذبے سے منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی جنرل کونسل کا اجلاس یوم تکبیر پر …

Read More »

پاکستان کی ترقی کو ایران کی ترقی سمجھتے ہیں، ایرانی قونصل جنرل

کراچی (پاک صحافت) ایرانی قونصل جنرل حسن نوریان کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان کی ترقی کو ہی ایران کی ترقی سمجھتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایران خطے میں توانائی کی ضرورت کو پورا کرسکتا ہے۔ حسن نوریان کا کہنا …

Read More »

مخصوص نشستیں سنی اتحاد کونسل کو نہیں مل سکتیں۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ مخصوص نشستیں سنی اتحاد کونسل کو تو نہیں مل سکتیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ جو فیصلہ سپریم کورٹ سے آیا وہ عبوری فیصلہ ہے، حتمی فیصلہ ہونا ہے۔ آنے والے دنوں …

Read More »

عوام کی خدمت افسروں کی ذمہ داری ہی نہیں، فرض اولین ہے۔ وزیراعلی پنجاب

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ عوام کی خدمت افسروں کی ذمہ داری ہی نہیں، فرض اولین ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ عوامی نمائندوں کی عزت کی جائے، مجھ سمیت کسی کی غلط بات نہ مانیں، عوام کی زندگی میں …

Read More »