بین الاقوامی

سعودی عرب نے کورونا وائرس کی نئی لہر کے مدنظر تمام بین الاقوامی پروازیں منسوخ کردیں

سعودی عرب نے کورونا وائرس کی نئی لہر کے مدنظر تمام بین الاقوامی پروازیں منسوخ کردیں

سعودی عرب نے کورونا وائرس کی نئی قسم کے پھیلاؤ کے ردِ عمل میں تمام بین الاقوامی مسافر پروازوں کو ایک ہفتے کے لیے معطل کردیا، مملکت میں زمینی اور سمندری راستوں سے داخلہ بھی اس عرصے کے دوران معطل رہے گا جسے مزید ایک ہفتے تک توسیع دی جاسکتی ہے۔ …

Read More »

ہم ڈونلڈ ٹرمپ کے پڑوس میں نہیں رہنا چاہتے، ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی رہائش گاہ کے پڑوسیوں کا اہم مطالبہ

ہم ڈونلڈ ٹرمپ کے پڑوس میں نہیں رہنا چاہتے، ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی رہائش گاہ کے پڑوسیوں کا اہم مطالبہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 20 جنوری 2021ء کو اقتدار سے سبکدوشی اور وائٹ ہاؤس چھوڑنے کے بعد ریاست فلوریڈا کی پام بیچ تفریح گاہ میں اپنی رہایش رکھنا چاہتے ہیں، تاہم وہاں اُن کے ممکنہ پڑوسی نہیں چاہتے کہ ڈونلڈ ٹرمپ مستقل بنیاد پر وہاں قیام کریں۔ خبر رساں اداروں …

Read More »

اسرائیل میں جسم فروشی اور منشیات کا کاروبار کرنے والوں نے متحدہ عرب امارات میں اپنے اڈے بنانا شروع کردیئے

اسرائیل میں جسم فروشی اور منشیات کا کاروبار کرنے والوں نے متحدہ عرب امارات میں اپنے اڈے بنانا شروع کردیئے

عبرانی میڈیا نے کہا ہے کہ اسرائیل میں منشیات فروشوں، جسم فروشوں اور متعدد جرائم کی تنظیموں نے اپنے کاروبار متحدہ عرب امارات میں منتقل کرنا شروع کر دیے ہیں۔ اسرائیلی چینل 12 کی ایک رپورٹ کے مطابق مجرموں کے خاندانوں اور اسرائیلی جسم فروشی اور منشیات کے کاروبار کرنے …

Read More »

صومالیہ میں الشباب کی جانب سے بم دھماکا، 15 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے

صومالیہ میں الشباب کی جانب سے بم دھماکا، 15 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے

صومالیہ میں وزیراعظم محمد حسین روبلے کی آمد سے ذرا دیر پہلے ایک زور دار بم دھماکے میں 15 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے جبکہ وزير اعظم بال بال بچ گئے۔ فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے مطابق صومالیہ میں وزیراعظم محمد حسین روبلے کی آمد سے ذرا دیر پہلے ایک …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج اپنی ظالمانہ کارروائیوں سے کشمیریوں کو دبانے میں کبھی کامیاب نہیں ہوگی: حریت کانفرنس

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج اپنی ظالمانہ کارروائیوں سے کشمیریوں کو دبانے میں کبھی کامیاب نہیں ہوگی: حریت کانفرنس

مقبوضہ کشمیر میں تحریک حریت جموں و کشمیر نے کہا ہے کہ خونریزی اور ماتم کشمیریوں کی زندگی کا لازمی حصہ بن چکا ہے کیونکہ مودی کی زیر قیادت فسطائی بھارت نے بے گناہ کشمیریوں کے خلاف اپنی کارروائیاں تیز کردی ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق تحریک حریت کے ترجمان نے …

Read More »

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بم دھماکا، 9 افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بم دھماکا، 9 افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں رکن پارلیمنٹ حاجی خان محمد وردک کے قافلے پر بم دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے تاہم خوش قسمتی سے رکن اسمبلی محفوظ رہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق کابل میں رکن اسمبلی حاجی خان محمد کی گاڑی کو …

Read More »

برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی 6 اپنے ہی ملک میں خطرناک جرائم انجام دیتی ہے، اہم انکشاف

برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی 6 اپنے ہی ملک میں خطرناک جرائم انجام دیتی ہے، اہم انکشاف

برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی 6 کی جانب سے حکومتی ایما کے برعکس اپنے ہی ملک میں مخبری سمیت دیگر جرائم کے ارتکاب کا انکشاف ہوا ہے، 15دسمبر کو انویسٹی گیٹری پاورز کمشنرز آفس کی جانب سے سالانہ رپورٹ شائع کی گئی جس میں بتایا گیا کہ برطانیہ خفیہ طاقتوں اور …

Read More »

فرانسیسی حکام نے چارلی ہیبڈو کے قریب دھماکے کے سلسلے میں 4 پاکستانی ملزمان پر فرد جرم عائد کردی

فرانسیسی حکام نے چارلی ہیبڈو کے قریب دھماکے کے سلسلے میں 4 پاکستانی ملزمان پر فرد جرم عائد کردی

فرانسیسی حکام نے ہفت روزہ میگزین چارلی ہیبڈو کے پرانے دفاتر کے باہر ایک حملے میں ملوث حملہ آور سے رابطے ہونے پر 4 پاکستانی ملزمان پر فرد جرم عائد کرکے انہیں قید کردیا، جو ان کے ایک ہم وطن نے تیز دھار آلے سے کیا تھا اور اس کے …

Read More »

متحدہ عرب امارات نے ویزوں پر پابندی لگانے کے حوالے سے بیان جاری کردیا

متحدہ عرب امارات نے ویزوں پر پابندی لگانے کے حوالے سے بیان جاری کردیا

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زائد النہیان نے واضح کیا ہے کہ ویزوں کے اجرا پر عارضی پابندی عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث لگائی گئی ہے۔ خیال رہے کہ 18 نومبر کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے پاکستان …

Read More »

ترکی کے ایک ہسپتال میں دھماکا، 9 افراد ہلاک ہوگئے

ترکی کے ایک ہسپتال میں دھماکا، 9 افراد ہلاک ہوگئے

جنوبی ترکی میں ایک ہسپتال کے کورونا مریضوں کے انتہائی نگہدات یونٹ میں آکسیجن سلنڈر کے دھماکے کے بعد آگ لگنے سے 9 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی اے پی نے سرکاری نیوز ایجنسی انادولو کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ آگ استنوبل سے 850 کلومیٹر دور …

Read More »