بین الاقوامی

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کی خود مختاری کے حق میں قرارداد منظور کرلی گئی

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کی خود مختاری کے حق میں قرارداد منظور کرلی گئی

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطینی قوم کی خود مختاری اور آزادی کے حق میں کثرت رائے سے قرارداد منظور کی گئی، قرار داد میں مشرقی بیت المقدس کو فلسطینی ریاست کا دارالحکومت قرار دینے کی حمایت کی گئی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق جنرل اسمبلی میں فلسطینی قوم کی …

Read More »

فلسطین کا بچہ بچہ بیت المقدس کے لیئے قربانی دینے کو تیار ہے، قبلہ اول سے بے دخل کیئے گئے نوجوان کا دلیرانہ بیان

فلسطین کا بچہ بچہ بیت المقدس کے لیئے قربانی دینے کو تیار ہے، قبلہ اول سے بے دخل کیئے گئے نوجوان کا دلیرانہ بیان

مقبوضہ بیت المقدس سے آنے والی روز مرہ خبروں میں عموما یہ خبریں آتی ہیں کہ اسرائیلی حکام نے آج فلاں فلسطینی کو قبلہ اول اور القدس سے نکال دیا، آج فلاں کے قبلہ اول میں نماز کی ادائی پر اتنے عرصے کے لیے پابندی لگا دی لیکن اس کے …

Read More »

افغان صدر کے قومی سلامتی کے مشیرحمداللہ محب کا ایران دورہ، ایران کی اعلیٰ قیادت سے ملاقات کی

افغان صدر کے قومی سلامتی کے مشیرحمداللہ محب کا ایران دورہ، ایران کی اعلیٰ قیادت سے ملاقات کی

اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سکریٹری نے افغان صدر کے قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقات میں کہا ہے کہ شہید سلیمانی کے قتل میں ملوث مجرموں سے سخت انتقام لیا جائے گا۔  افغان صدر کے قومی سلامتی کے مشیرحمداللہ محب ایک اعلی وفد کے ہمراہ ایران …

Read More »

مسجد اقصیٰ میں فلسطینی نوجوان کا فدائی حملہ اسرائیل نواز قوتوں کے لیئے واضح پیغام تھا: حماس

مسجد اقصیٰ میں فلسطینی نوجوان کا فدائی حملہ اسرائیل نواز قوتوں کے لیئے واضح پیغام تھا: حماس

فلسطین کی اسلامی تحریک مزاحمت حماس کی جانب سے جاری ایک بیان میں مسجد اقصیٰ میں فائرنگ کے واقعے میں ایک اسرائیلی فوجی اہلکار کے شدید زخمی ہونے کے واقعے کی تحسین کی ہے۔  حماس کا کہنا ہے کہ یہ ایک فدائی کارروائی تھی جس میں ایک فلسطینی نوجوان نے …

Read More »

اقوام متحدہ نے تمام ممالک سے ایران کے ساتھ تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو معمول پر لانے کا مطالبہ کردیا

اقوام متحدہ نے تمام ممالک سے ایران کے ساتھ تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو معمول پر لانے کا مطالبہ کردیا

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے عالمی ادارے کے رکن تمام ملکوں سے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو معمول کے مطابق آگے بڑھائیں۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوترش نے جامع ایٹمی معاہدے کے تعلق سے قرارداد نمبر 2231پر عملدرآمد کے بارے …

Read More »

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں غنڈہ راج شروع کررکھا ہے: محبوبہ مفتی

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں غنڈہ راج شروع کررکھا ہے: محبوبہ مفتی

مقبوضہ کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کا کہنا ہے کہ پارٹی کے دو سینئر لیڈروں کو پیر کے روز ڈی ڈی سی انتخابات کی ووٹ شماری سے ایک روز قبل ہی نظر بند کر دیا گیا۔  پارٹی صدر محبوبہ مفتی نے پارٹی کے دو سینئر لیڈروں کی …

Read More »

نیتن یاہو کی بدعنوانی کے خلاف ایک بار پھر سے اسرائیل میں شدید مظاہرے شروع ہوگئے

نیتن یاہو کی بدعنوانی کے خلاف ایک بار پھر سے اسرائیل میں شدید مظاہرے شروع ہوگئے

اسرائیل کی خود ساختہ حکومت کے وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے مخالفین ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے ہیں اور نیتن یاہو کے خلاف شدید مظاہرے شروع کردیئے ہیں۔ اسرائیل کی خود ساختہ حکومت کے وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے مخالفین مالی بدعنوانیوں اور شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے …

Read More »

متعدد افراد کے قتل میں ملوث سعودی ولیعہد محمد بن سلمان نے امریکہ سے عدالتی تحفظ فراہم کرنے کی اپیل کردی

متعدد افراد کے قتل میں ملوث سعودی ولیعہد محمد بن سلمان نے امریکہ سے عدالتی تحفظ فراہم کرنے کی اپیل کردی

 امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب کے حساس ادارے کے ایک سابق افسر کو قتل کرنے کے اقدام کے تعلق سے ٹرمپ انتظامیہ سعودی عرب کے ولیعہد شہزاد محمد بن سلمان کو عدالتی تحفظ فراہم کئے جانے کی درخواست کا جائزہ لے رہی ہے۔ اطلاعات …

Read More »

متعدد ممالک کی امریکا پر شدید تنقید، ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ جاری رکھنے کا اعلان کردیا

متعدد ممالک کی امریکا پر شدید تنقید، ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ جاری رکھنے کا اعلان کردیا

ایران ڈیل میں شامل ممالک نے امریکا پر شدید تنقید کرتے ہوئے امریکا کی جانب سے جے سی پی او اے سے یکطرفہ علیحدہ ہونے پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے اور معاہدے کو جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔ ایران ڈیل میں شامل ممالک نے امید ظاہر کی …

Read More »

اسرائیلی اور مراکش کے مابین فضائی سروس کا آغاز، اسرائیلی طیارہ مراکش کے لیئے روانہ ہوگیا

اسرائیلی اور مراکش کے مابین فضائی سروس کا آغاز، اسرائیلی طیارہ مراکش کے لیئے روانہ ہوگیا

اسرائیلی اور مراکش کے درمیان تعلقات معمول پرلانے کے اعلان کے بعد دونوں ملکوں میں آج 22 دسمبر سے فضائی سروس کا آغاز ہوگیا ہے، اس سلسلے میں سب سے پہلے اسرائیل سے العال فضائی کمپنی کا طیارہ رباط کے لیے روانہ ہوا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی کمپنی ‘العال’ …

Read More »