بین الاقوامی

اسرائیل میں ایک بار پھر نئے انتخابات کی تیاریاں، نیتن یاہو عوامی مقبولیت میں بہت پیچھے ہوگئے

اسرائیل میں ایک بار پھر نئے انتخابات کی تیاریاں، نیتن یاہو عوامی مقبولیت میں بہت پیچھے ہوگئے

تل ابیب (پاک صحافت) ایک طرف جہاں اسرائیل میں سیاسی جماعتیں ایک بار پھر انتخابات کی تیاریوں میں مصروف ہیں اور ہر سیاسی گروپ اپنی مہم پورے زور وشور کے ساتھ جاری رکھے ہوئے ہے، وہیں دوسری طرف رائے عامہ کے تازہ جائزوں کے مطابق وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو اوران …

Read More »

چین نے پاک بحریہ کے لیے تیارکردہ جدید ترین ٹیکنالوجی کے حامل جہازوں کی رونمائی کردی

چین نے پاک بحریہ کے لیے تیارکردہ جدید ترین ٹیکنالوجی کے حامل جہازوں کی رونمائی کردی

شنگھائی (پاک صحافت) چین کے شہر شنگھائی میں ہوڈنگ ژونگوا شپ یارڈ میں پاک بحریہ کے لیے تیار کیے جانے والے دوسرے ٹائپ 054 کلاس فریگیٹ کی رونمائی کردی گئی۔ اعلامیہ کے مطابق پاک بحریہ کے لیے تیار کیے جانے والے دوسرے ٹائپ 054 کلاس فریگیٹ کی لانچنگ تقریب ہوڈنگ …

Read More »

اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری، ایک فلسطینی شہری شہید اور متعدد زخمی ہوگئے

اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری، ایک فلسطینی شہری شہید اور متعدد زخمی ہوگئے

مقبوضہ بیت المقدس (پاک صحافت) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں گذشتہ ہفتے ہونے والی مزاحمتی کارروائیوں اور اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کی تفصیلات جاری کی گئی ہیں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق گذشتہ ہفتے اسرائیلی دہشت گردی کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہری شہید اور …

Read More »

ایک اور ملک نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے کا اعلان کردیا

ایک اور ملک نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے کا اعلان کردیا

کوسوو (پاک صحافت) ایک اور اسلامی ملک کوسوو نے اسرائل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جلد ہی اسرائل کے ساتھ بہتر روابط برقرار کیئے جائیں گے جو ملک کے لیئے اہم لمحہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق کوسوو کی وزیر خارجہ نے کہا …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے دہشت گردانہ کاروائی کرتے ہوئے تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے دہشت گردانہ کاروائی کرتے ہوئے تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا

سرینگر (پاک صحافت) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع پلوامہ کے علاقے ترال میں تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع میں ترال کے علاقے منڈورہ میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی کے …

Read More »

اسرائیل کا جوبائیڈن کو فلسطین میں‌ یہودی آبادکاری جاری رکھنے کے لیئے نئی تجویز پیش کرنے کا اعلان

اسرائیل کا جوبائیڈن کو فلسطین میں‌ یہودی آبادکاری جاری رکھنے کے لیئے نئی تجویز پیش کرنے کا اعلان

تل ابیب (پاک صحافت) اسرائیل کے ایک کثیرالاشاعت اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی حکومت فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں‌ یہودی بستیوں کی تعمیر جاری رکھنے کے بارے میں امریکی انتظامیہ اور صدر جوبائیڈن کے سامنے ایک نئی تجویز پیش کرے گی تاکہ امریکا کی طرف سے فلسطین …

Read More »

چین نے ہانگ کانگ کی عوام کے لیئے برطانوی پاسپورٹ تسلیم نہ کرنے کا اعلان کردیا

چین نے ہانگ کانگ کی عوام کے لیئے برطانوی پاسپورٹ تسلیم نہ کرنے کا اعلان کردیا

بیجنگ (پاک صحافت) چین نے ہانگ کانگ کے عوام کے لیے اہم اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین اب ہانگ کانگ کی عوام کے لیئے برطانیہ کا قومی پاسپورٹ (بی این او) مزید تسلیم نہیں کرے گا۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لی جیان …

Read More »

طالبان نے امریکہ پر طے شدہ معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی کرنے کا الزام عائد کردیا

طالبان نے امریکہ پر طے شدہ معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی کرنے کا الزام عائد کردیا

کابل (پاک صحافت) طالبان نے امریکہ پر الزام عائد کیا  ہےکہ واشنگٹن معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی کررہا ہے جس کی وجہ سے امن معاہدے کو شدید خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق طالبان کی جانب سے مذکورہ بیان ایک ایسے وقت پر سامنے آیا ہے جب …

Read More »

امریکہ کی نئی انتظامیہ عرب ممالک اور اسرائیل کے درمیان طے پانے والے معاہدوں سے الگ ہوسکتی ہے: اہم انکشاف

امریکہ کی نئی انتظامیہ عرب ممالک اور اسرائیل کے درمیان طے پانے والے معاہدوں سے الگ ہوسکتی ہے: اہم انکشاف

تل ابیب (پاک صحافت) اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ صہیونی حکومت کو خدشہ ہے کہ نئی امریکی انتظامیہ عرب ممالک اور اسرائیل کے درمیان طے پانے والے معاہدوں سے الگ ہوسکتی ہے۔ اسرائیل اخبارمعاریو کے مطابق تل ابیب کو یہ خدشہ ہے کہ موجودہ امریکی صدر جوبائیڈن …

Read More »

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے بھارت اور پاکستان سے مسئلہ کشمیر کو حل کرنے کا مطالبہ کردیا

اقوام متحدہ

واشنگٹن (پاک صحافت) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاکستان اور بھارت کو ثالثی کی پش کش کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ دونوں جوہری طاقتیں اپنے مسائل اور خصوصاً مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے سنجیدہ مذاکرات کریں۔ سرکاری خبر ایجنسی اے پی پی کی رپورٹ کے …

Read More »