ed4

مریم نواز قائد نوازشریف کے نقش قدم پہ چلتے ہوئے عام آدمی کو ریلیف دینے کیلیے کام کررہی ہیں، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز ٹرینڈ سیٹر ہیں وہ جس بھی فلاحی منصوبے کا اعلان کرتی ہیں دیگر صوبے اسے فالو کرتے ہیں جس کی ہمیں بہت خوشی ہے۔وزیراعلیٰ مریم نواز قائد نوازشریف کے نقش قدم پہ چلتے ہوئے عام …

Read More »

اسرائیلی فنکارہ کا غزہ میں فوری جنگ بندی کیلئے انوکھا احتجاج

(پاک صحافت) اسرائیلی فنکارہ رتھ پٹیر نے اٹلی میں جاری نمائش میں غزہ میں فوری جنگ بندی کے لیےانوکھے انداز میں احتجاج کیا۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، اٹلی کے شہر وینس میں جاری نمائش کے دوران اسرائیل کی نمائندگی کرنے والی فنکارہ رتھ پٹیر نے اسرائیل کے …

Read More »

یوٹیوب نے اشتہارات روکنے والی تھرڈ پارٹی ایپس کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا

یوٹیوب

(پاک صحافت) یوٹیوب نے جون 2023 میں یوٹیوب کی جانب سے عالمی سطح پر ایڈ بلاکرز کو ڈس ایبل کرنے کے ‘چھوٹے تجربے’ کا اعلان کیا تھا۔ اس کے بعد 2023 کی آخری سہ ماہی میں عالمی سطح پر ایڈ بلاکر کے استعمال کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کیا گیا …

Read More »

مزید تنازعات سے بچنے کیلئے فیض آباد دھرنا انکوائری بند کر دی گئی، رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما و سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کی فیض آباد دھرنا کیس کی انکوائری نان اسٹارٹر نکلی۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مزید تنازعات سے بچنے کے لیے انکوائری …

Read More »

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل ہو گا، صدر خطاب کریں گے

اسلام آباد (پاک صحافت) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل سہ پہر 4 بجے ہو گا، صدرِ مملکت آصف علی زرداری پارلیمانی سال کے آغاز پر اجلاس سے خطاب کریں گے۔ صدرِ مملکت کا خطاب آئینی تقاضہ اور پارلیمانی روایت ہے۔ پاکستان کی سولہویں قومی اسمبلی کے وجود میں آنے کے …

Read More »

دنیا جانتی ہے شہباز شریف ڈیلیور کرنے والے لیڈر ہیں، عطاء تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ دنیا جانتی ہے کہ شہباز شریف ڈیلیور کرنے والے لیڈر ہیں، معیشت کی بہتری کے اثرات جلد عوام تک پہنچیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطاء تارڑ نے کہا کہ وزیرِ اعظم اور کابینہ …

Read More »

مولانا فضل الرحمٰن کا اسماعیل ہنیہ سے ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد (پاک صحافت) جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ اس موقع پر مولانا فضل الرحمٰن نے حماس رہنما کے بیٹوں اور پوتوں کی شہادت پر تعزیت کی۔ علاوہ ازیں مولانا فضل الرحمٰن …

Read More »

انٹرنیٹ کی بندش سے دنیا ہم پر ہنستی ہے، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ

کراچی (پاک صحافت) سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عقیل احمد عباسی نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ کی بندش سے دنیا ہم پر ہنستی ہے۔ سوشل میڈیا سائٹ ایکس اور انٹرنیٹ کی بندش کے خلاف درخواست کی سندھ ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔ عدالت نے وزارت داخلہ کو ایکس کی بندش کا …

Read More »

توشہ خانہ گاڑی ریفرنس: نیب کی نواز شریف کو بری کرنے کی استدعا

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد کی احتساب عدالت میں دائر جعلی بینک اکاؤنٹس و توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کو ریفرنس سے بری کرنے کی استدعا کر دی۔ نیب نے نواز …

Read More »

سعودی معاون وزیرِ دفاع پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (پاک صحافت) سعودی عرب کے معاون وزیرِ دفاع میجر جنرل (انجینئر) طلال بن عبداللّٰہ العتیبی پاکستان کے دورے پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے۔ پاکستان پہنچنے پر سعودی معاون و زیرِ دفاع میجر جنرل (انجینئر) طلال بن عبداللّٰہ العتیبی کا پُرتپاک استقبال کیا گیا۔ اپنے دورے کے …

Read More »