ed1

صحافی اطہر متین کے قاتلوں کو جلد گرفتار کریں گے۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ صحافی اطہر متین کے قتل کا وزیراعلی نے نوٹس لیا ہے جبکہ ان کے قاتلوں کو جلد گرفتار کرکے کیفرکردار تک پہنچائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی بیڑسٹر مرتضی وہاب نے سینئر صحافی اطہر متین کے ڈکیتی کی واردات میں …

Read More »

پی ٹی آئی والے عوام کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہے۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہلی و نالائقی سے ملک بھر میں بے روزگاری اور مہنگائی کا راج ہے، اب پی ٹی آئی والے عوام کو منہ دکھانے کے قابل بھی نہیں رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی …

Read More »

جماعت اسلامی کا پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

جماعت اسلامی احتجاج

اسلام آباد (پاک صحافت) جماعت اسلامی نے پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اضافہ قیمت کو واپس لیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کی جانب سے کئے گئے احتجاجی مظاہرے میں شریک …

Read More »

بڑھتی ہوئی آبادی سے ملک میں غذائی قلت پیدا ہوسکتی ہے۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں جس تیزی کے ساتھ آبادی بڑھ رہی ہے اس سے غذائی قلت پیدا ہونے کا خدشہ ہے، نااہل حکومت کے پاس اس حوالے سے کوئی پالیسی نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق اپوزیشن لیڈر …

Read More »

ملک میں بڑھتی ہوئی غربت اور بے روزگاری کا ذمہ دار عمران نیازی ہے۔ نثار کھوڑو

نثار کھوڑو

کراچی (پاک صحافت) نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری اور مہنگائی کا ذمہ دار عمران خان ہیں کیونکہ ان کی نااہلی اور نالائقی کی وجہ سے ہی ملک تباہ ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے پریس کانفرنس …

Read More »

ہم جمہوریت اور آئین کے تحفظ کیلئے لانگ مارچ کر رہے ہیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

لاہور (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے ملک میں آئین اور جمہوریت کو پامال کیا ہوا ہے، ہمارا لانگ مارچ جمہوریت اور آئین کے تحفظ اور بحالی کے لئے ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لاہور ہائیکورٹ بار …

Read More »

اتحادی جماعتوں کو عوام کی آواز پر لبیک کہنا چاہئے، تحریک عدم اعتماد ضرور کامیاب ہوگی۔ مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی اتحادی جماعتوں کو عوام کی آواز پر لبیک کہنا چاہئے، حکومت کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد ضرور کامیاب ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ذرائع ابلاغ کے …

Read More »

سلیکٹڈ اور نااہل حکومت کے خاتمے کے دن آن پہنچے ہیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ملکی معیشت کو تباہ اور عوام کو خودکشی پر مجبور کرنی والی پی ٹی آئی کی سلیکٹڈ اور نااہل حکومت کے خاتمے کے دن قریب آچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں …

Read More »

وفاقی حکومت آئی ایم ایف کے سامنے بے بس نظر آرہی ہے۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت اس وقت آئی ایم ایف کے سامنے بے بس نطر آرہی ہے، جس کی وجہ سے عوام مخالف اقدامات کئے جارہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت نے آکسیجن کے علاوہ ہر چیز پر ظالمانہ ٹیکس لگا دیا ہے۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت نے آکسیجن کے علاوہ ہر چیز پر ٹیکس لگادیا ہے، عوام کا جینا محال ہوچکا، حکومت کا خاتمہ ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں …

Read More »