ed1

میں نہ کردار کشی پر یقین رکھتی ہوں اور نہ انتقام پر۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ میں نہ کسی کی کردار کشی پر یقین رکھتی ہوں اور نہ ہی کسی سے انتقام لینے پر، میں نے آج تک کسی کی کردار کشی نہیں کی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پی …

Read More »

نیازی عوامی و مذہبی تہواروں کو سیاسی آلودگی کا شکار کررہا ہے۔ حسن مرتضی

حسن مرتضیٰ

لاہور (پاک صحافت) حسن مرتضی کا کہنا ہے کہ عمران نیازی اس وقت عوامی اور مذہبی تہواروں کو سیاسی آلودگی کا شکار کررہا ہے، ملک مزید انتشار و نفرت کا متحمل نہیں ہوسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکریٹری حسن مرتضی نے کہا ہے کہ ریجیکٹڈ …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف کیجانب سے پنجاب کے تمام ہسپتالوں میں ادویات مفت فراہم کرنے کا حکم جاری

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے حکم جاری کیا ہے کہ پنجاب کی تمام سرکاری اسپتالوں میں ادویات کو مفت فراہم کیا جائے۔ اور اس پر جلد از جلد عملدرآمد کے بھی احکامات جاری کئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایت جاری کی ہے کہ …

Read More »

محنت کشوں کی بنیادی ضروریات کو پورا کرنا حکومت کا فرض ہے۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ محنت کشوں کی بنیادی ضروریات کو پورا کرنا حکومت کا فرض ہے۔ محنت کشوں کو ریلیف دینا حکومت کی اولین ترجیح ہونی چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے عالمی یوم مزدور کے موقع ایک بیان جاری کرتے …

Read More »

پنجاب کے عوام کو سستے آٹے کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائیں گے۔ وزیراعلی پنجاب

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ پنجاب کے عوام کو سستا آٹا فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح اور ذمہ داری ہے اور اس کو ہر صورت یقینی بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں گندم کی …

Read More »

شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

شیخ رشید

راولپنڈی (پاک صحافت) مسجد نبوی صلی اللہ علیہ و سلم کی توہین اور پاکستانی حکومتی وفد کے ساتھ مسجد نبوی میں بدتمیزی کرنے پر شیخ رشید کے بھتیجے کا جسمانی ریمانڈ لینے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شیخ رشید کے بھتیجے راشد شفیق کو مسجد نبوی …

Read More »

تحریک انصاف پاگل خانہ اور عمران خان پاگلوں کے وزیراعظم ہیں۔ حسن مرتضی

حسن مرتضی

لاہور (پاک صحافت) حسن مرتضی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف اس وقت مکمل پاگل خانہ بن چکی ہے جبکہ عمران نیازی پاگلوں کے وزیراعظم ہیں۔ اللہ تعالی ان پاگلوں سے پاکستانی قوم کو بچائے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکریٹری حسن مرتضی نے ایک بیان جاری …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولیعہد سے ملاقات

شہبازشریف بن سلمان

ریاض (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے دورے کے دوران سعودی ولیعہد محمد بن سلمان سے ایک اہم ملاقات کی ہے جس میں دوطرفہ امور پر بات چیت کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات …

Read More »

فلسطین کے دفاع میں پاکستان و ایران کا اتحاد عالم اسلام کی سب سے بڑی طاقت ہے۔ مشاہد حسین سید

مشاہد حسین سید

اسلام آباد (پاک صحافت) مشاہد حسین سید کا کہنا ہے کہ اس وقت فلسطینیوں کے دفاع کے لئے پاکستان اور ایران کا باہمی اتحاد عالم اسلام کی سب سے بڑی طاقت ہے جو روز بروز مزید بڑھتی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر مشاہد حسین سید نے عالمی یوم القدس …

Read More »

یوم القدس پر صیہونی ریاستی ظلم و جبر کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عالمی یوم القدس کے موقع پر غاصب صہیونی ریاست کے نہتے مظلوم فلسطینیوں پر مظالم کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عالمی یوم القدس کے موقع پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف …

Read More »