ed1

وزیر داخلہ کا اسلام آباد کے نجی مال میں لگنے والی آگ کا نوٹس

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ نے دارالحکومت اسلام آباد کے نجی مال میں لگنے والی آگ کا نوٹس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ نے انتظامیہ اور فائر بریگیڈ کو آگ پر قابو پانے کے لیے تمام وسائل استعمال کرنے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے …

Read More »

وزیر خارجہ کی عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر امت مسلمہ کو مبارکباد

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر امت مسلمہ کو مبارکباد پیش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے پاکستانی قوم سمیت پوری امتِ مسلمہ کو عید …

Read More »

اسٹریٹ کرائم کے خاتمے کیلئے پولیس اقدامات کررہی ہے۔ مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ اسٹریٹ کرائم کے خاتمے کیلئے پولیس اقدامات کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے پورے عالم اسلام کو عید میلادالنبی ﷺ کی مبارکباد دی …

Read More »

بلاول بھٹو کے کامیاب دوروں سے پی ٹی آئی بوکھلا چکی ہے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کے کامیاب دوروں سے پی ٹی آئی بوکھلا چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ فواد چوہدری کی پریس کانفرنس اپنے نام نہاد لیڈر کی آڈیو لیکس پر پردہ …

Read More »

ہم دعاگو ہیں کہ نواز شریف جلد از جلد ہمارے درمیان آئیں۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہم سب دعاگو ہیں کہ نواز شریف جلد از جلد ہمارے درمیان آئیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کو جب ان کے ڈاکٹر …

Read More »

آصف زرداری کی طبیعت میں بہتری، ہسپتال سے گھر منتقل

آصف زرداری

کراچی (پاک صحافت) سابق صدر آصف علی زرداری کو طبیعت میں بہتری آنے پر ہسپتال سے گھر منتقل کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کئی روز ہسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد گھر منتقل ہوگئے ہیں۔ سابق صدر کو …

Read More »

گزشتہ حکومت کیوجہ سے ملک مسائل کا شکار ہوا۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ گزشتہ حکومت کی وجہ سے ملک مسائل کا شکار ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ قرضوں کی ری شیڈولنگ …

Read More »

مدینہ کی ریاست سیاسی مذہبی آزادی کی بہترین مثال تھی۔ وزیراعظم

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مدینہ کی ریاست سیاسی مذہبی آزادی کی بہترین مثال تھی۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی سیرت النبی ﷺ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ریاست مدینہ میں کیا بیت المال یا توشہ خانہ کمائی …

Read More »

ہمارے ساتھ ہونے والی تمام ناانصافیوں اور ظلم کا جواب دینا پڑے گا۔ نوازشریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ گزشتہ پانچ سال سے ہمارے ساتھ ہونے والی تمام ناانصافیوں اور ظلم کا جواب دینا پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز …

Read More »

عمران خان کو ریڈ زون میں داخل نہیں ہونے دیں گے۔ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ عمران خان کو کسی صورت ریڈ زون میں داخل نہیں ہونے دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف نے حکومت …

Read More »