سپریم کورٹ

ن لیگ لائرز فورم کیجانب سے جسٹس مظاہرنقوی کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت درج

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن لائرز فورم نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت درج کرا دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن لائرز فورم کی جانب سے جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف شکایت آڈیو لیک کی بنیاد پر دائر کی گئی ہے۔ مسلم لیگ ن لائرز فورم کی جانب سے درخواست میں چوہدری پرویز الہی کے ساتھ مبینہ گفتگو کا ٹرانسکرپٹ بھی شامل ہے۔

مسلم لیگ ن لائرز فورم کی جانب سے درج درخواست میں کہا گیا ہے کہ جسٹس مظاہر نقوی نے کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کی، جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف آرٹیکل 209 کے تحت کارروائی کی جائے۔

یہ بھی پڑھیں

جنرل عاصم منیر

منفی پروپیگنڈا ترقی اور خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا۔ آرمی چیف

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف کا کہنا ہے کہ منفی پروپیگنڈا ترقی اور خوشحالی کیلئے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے