حمزہ شہباز

حمزہ شہباز کا امریکہ سے وطن واپسی کا فیصلہ

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے امریکہ سے پاکستان واپس آنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز شریف کا اگلے ہفتے پاکستان لوٹنے کا امکان ہے، انہوں نے اڑھائی ماہ امریکہ میں قیام کیا۔ بتایا گیا ہے کہ وہ اپنی والدہ اور بیٹی کے علاج کیلئے امریکہ گئے تھے۔ جبکہ اب وہ واپس ملک آنا چاہتے ہیں۔

ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز کی وطن واپسی کا فیصلہ پنجاب میں الیکشن کے اعلان کے بعد سامنے آیا ہے، وہ پاکستان واپس آ کر سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں

اسحاق ڈار

امریکی پابندیوں کی پروا نہیں، وہ کریں گے جو قومی مفاد میں ہوگا۔ اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے