Yearly Archives: 2023

سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ نے سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل کردیا۔ خیال رہے کہ سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل جاری رکھنے کی اجازت دے دی تاہم فوجی عدالتوں میں ٹرائل کا حتمی فیصلہ سپریم کورٹ کے فیصلے …

Read More »

امریکی میڈیا: اسرائیل نے حماس کی سرنگوں میں سمندری پانی ڈالنا شروع کر دیا ہے

اسرائیل

پاک صحافت وال سٹریٹ جرنل نے امریکی حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ اسرائیلی فوج نے غزہ میں حماس کے سرنگ نیٹ ورک میں سمندری پانی کو پمپ کرنا شروع کر دیا ہے۔ پاک صحافت کے مطابق، الجزیرہ نیٹ ورک کا حوالہ دیتے ہوئے، امریکی حکام نے اس بات …

Read More »

بلاول کا ڈی آئی خان واقعے کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ

بلاول بھٹو

پشاور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان کے واقعے کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ کے پی کے لوگوں نے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے سب سے زیادہ قربانیاں دیں، عوام کو …

Read More »

نیو یارک ٹائمز: بائیڈن کا بیان اسرائیل کے حوالے سے امریکہ کے لہجے میں سب سے بڑی تبدیلی ہے

نیتن یاہو

پاک صحافت نیویارک ٹائمز نے منگل کو اپنی ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن کے بیانات 6 اکتوبر کو جنگ شروع ہونے کے بعد سے غزہ میں اسرائیل کے اقدامات کے حوالے سے امریکی لہجے میں سب سے بڑی تبدیلی کی نمائندگی کرتے ہیں۔ پاک …

Read More »

العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی بریت کا مختصر تحریری فیصلہ جاری

نوازشریف

لاہور (پاک صحافت) سلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی بریت کا مختصر تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کا مختصر تحریری فیصلہ ایک صفحے پر مشتمل ہے جسے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ …

Read More »

غیر شرعی نکاح کیس کے قابلِ سماعت ہونے کا تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد (پاک صحافت) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے غیر شرعی نکاح کیس کے قابلِ سماعت ہونے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ سینئر سول جج قدرت اللہ نے 4 صفحات کا تحریری حکم نامہ جاری کیا جس کے مطابق ریکارڈ کے مطابق بشریٰ بی بی کے سابق …

Read More »

3 بار وزیرِ اعظم بننے والے کو 7 برس بعد انصاف ملا، جاوید لطیف

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ 3 بار وزیرِ اعظم بننے والے کو 7 برس بعد انصاف ملا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ انصاف دینے والے ناانصافی کریں تو ملک کس طرح …

Read More »

نواز شریف کو انصاف حاصل کرنے میں 7 سال لگ گئے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر اور سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کو انصاف حاصل کرنے میں 7 سال لگ گئے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کے دوران رانا ثناء اللہ نے کہا کہ …

Read More »

ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردی، افغان ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردی پر افغان ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا۔ دفتر خارجہ کے مطابق سکریٹری خارجہ نے عبوری افغان حکومت کے ناظم الامور کو طلب کیا تاکہ ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں پاکستانی …

Read More »

مراد سعید اور حماد اظہر سمیت متعدد پی ٹی آئی رہنما اشتہاری قرار

پی ٹی آئی

لاہور (پاک صحافت) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے مراد سعید اور حماد اظہر سمیت متعدد پی ٹی آئی رہنماؤں کو اشتہاری قرار دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اے ٹی سی لاہور میں 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ کے 3 مقدمات کی سماعت ہوئی، جس میں پی ٹی آئی کے …

Read More »