Yearly Archives: 2023

ن لیگی قائد نواز شریف سرخرو ٹھہرے ہیں۔ عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سرخرو ٹھہرے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں اسلام آباد ہائیکورٹ سے بریت پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز …

Read More »

9 مئی کے مجرم ملک اور قوم کے مجرم ہیں۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے مجرم ملک اور قوم کے مجرم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناءاللہ نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا ہے کہ جسٹس ریٹائرڈ جواد ایس خواجہ اپنے اعتراض کے ذریعے قومی مجرموں کو …

Read More »

ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگرد حملے کے 23 شہداء کی نماز جنازہ ادا

شہداء

ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں دہشتگرد حملے کے 23 شہداء کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق درابن کے علاقے میں دہشت گردوں کے حملے کا مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہونے …

Read More »

سعودی آئل کمپنی آرامکو کی پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری

آرامکو

ریاض (پاک صحافت) سعودی کمپنی آرامکو Aramco نے باضابطہ طور پر گیس اینڈ آئل پاکستان لمیٹڈ (GO) میں 40 فیصد کے ایکویٹی حصص حاصل کرنے کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گیس اینڈ آئل پاکستان لمیٹڈ جسے ڈاؤن اسٹریم فیولز، لبریکینٹس، اور سہولت اسٹورز میں ایک متنوع آپریٹر …

Read More »

جموں و کشمیر کا فیصلہ، کیا بابری مسجد کے بعد بھارتی مسلمانوں کو دوسری بار دھوکہ دیا گیا؟

بھارتی سپریم کورٹ

پاک صحافت ہندوستان کی سپریم کورٹ نے جموں و کشمیر میں آرٹیکل 370 کو منسوخ کرنے اور ریاست کو دو مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں تقسیم کرنے کے فیصلے کے بعد اگست 2019 میں نریندر مودی حکومت کے پاس کردہ آئینی حکم کو برقرار رکھا ہے۔ اس فیصلے کو …

Read More »

نوازشریف کیخلاف شرمناک کیسز کا بالآخر خاتمہ ہوگیا۔ شہبازشریف

وزیراعظم شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نوازشریف کیخلاف شرمناک کیسز کا بالآخر خاتمہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شہبازشریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر جاری بیان میں کہا ہے کہ اللہ تعالی کے کرم سے میرے بھائی اور قائد نواز شریف …

Read More »

یوکرین سے الگ ہونے والی چار ریاستوں میں ووٹنگ ہوگی، روس کے فیصلے سے کیف ناراض

یوکرین

پاک صحافت روسی انتخابی حکام نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین سے الگ ہونے والی چار آزاد ریاستیں بھی اگلے سال ہونے والے صدارتی انتخابات میں ووٹ ڈالیں گی۔ اطلاعات کے مطابق روس کے سنٹرل الیکشن کمیشن نے روس کے زیر کنٹرول علاقوں ڈونیٹسک، لوہانسک، کھیرسن اور زاپوریزیا علاقوں میں …

Read More »

نوازشریف کو انصاف ملتے ملتے 7 سال گزر گئے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو انصاف ملتے ملتے 7 سال گزر گئے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ایک بیان میں کہا ہے کہ الحمدللہ، قائد …

Read More »

ایران ڈی ایٹ کے بیان کی حمایت کرتا ہے، غزہ کے مجرموں کو فوری سزا دی جائے

عبد الہیان

پاک صحافت اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے فلسطینی عوام کے حقوق کے تحفظ میں آٹھ ترقی پذیر ممالک کی اقتصادی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل کی کوششوں کی تعریف کی ہے۔ آٹھ ترقی پذیر مسلم ممالک کا گروپ ڈی-8 ایک اقتصادی گروپ ہے جس میں آٹھ ترقی پذیر …

Read More »

سابق امریکی وزیر خارجہ ہنری کسنجر نے ذوالفقار علی بھٹو کو نشان عبرت بنانے کا کہا تھا۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ سابق امریکی وزیر خارجہ ہنری کسنجر نے ذوالفقار علی بھٹو کو نشان عبرت بنانے کا کہا تھا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ذوالفقار علی بھٹو صدارتی ریفرنس کی سماعت کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب …

Read More »