Yearly Archives: 2021

افغانستان میں ایک اور صحافی کا قتل، دو ماہ کے اندر پانچواں صحافی قتل کردیا گیا

افغانستان میں ایک اور صحافی کا قتل، دو ماہ کے اندر پانچواں صحافی قتل کردیا گیا

کابل:(پاک صحافت) افغانستان میں ایک اور صحافی کو قتل کردیا گیا ہے جس کے بعد گزشتہ 2 ماہ کے دوران قتل ہونے والا یہ پانچواں صحافی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق افغان صحافی اور انسانی حقوق کے کارکن بسم اللہ عادل کو مغربی افغانستان میں …

Read More »

امریکا کی جانب سے چینی کمپنیوں پر پابندیاں، چین نے شدید ردعمل کا اظہار کردیا

امریکا کی جانب سے چینی کمپنیوں پر پابندیاں، چین نے شدید ردعمل کا اظہار کردیا

بیجنگ:(پاک صحافت) امریکا کی جانب سے چین کی متعدد کمپنیوں پر عالمی پابندی کے بعد بیجنگ نے واشگٹن کے ساتھ اپنے تعلقات کو مزید کشیدہ قرار دیتے ہوئے امریکا پر شدید تنقید کی ہے اور کہا ہے کہ امریکا دوسرے ممالک کا احترام کرے اور حالات کو مزید کشیدہ کرنے …

Read More »

سیاسی جماعتیں آپس میں لڑنا بند کریں:مولانا احمد شیرانی

سیاسی جماعتیں آپس میں لڑنا بند کریں

لاہور (پاک صحافت) جامعہ مدنیہ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں مولانا محمد خان شیرانی کا کہنا تھا کہ سیاسی جماعتیں آپسی اختلاف کو نظر انداز کریں یہ چیز ملکی استحکام کے خطرہ ہے۔پی ڈی ایم کا راستہ ان کی نظر میں ٹھیک ہوگا ان کی مرضی ہے جہاں مرضی …

Read More »

حکومتی دعوے جھوٹے ثابت ہوئے:سراج الحق

حکومتی دعوے جھوٹے ثابت ہوئے:سراج الحق

لاہور(پاک صحافت)امیرجماعت اسلامی سینیٹرسراج الحق نےکہاہےکہ احتساب کا نعرہ مذاق بن کر رہ گیا ہے، کشمیر کا سودا کر دیا گیا۔ یہ ثابت ہو گیا کہ موجودہ اور سابقہ حکمران پارٹیاں عوام کو ریلیف دینے میں مکمل ناکام ہو گئیں،تحریک انصاف کے تبدیلی کے دعوے جھوٹ کے پہاڑ ثابت ہوئے، …

Read More »

کارکنوں کو رہا نہ کیا گیا تو پرامن احتجاج تشدد میں بدل سکتا ہے:رانا ثناءاللہ

کارکنوں کو رہا نہ کیا گیا تو پرامن احتجاج تشدد میں بدل سکتا ہے

بہاولپور(پاک صحافت) بہاولپور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیرقانون و پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ پرامن احتجاج ہمارا حق ہے انتظامیہ کو وارننگ دے رہا ہوں کے کارکنوں کو رہا کیا جائے، اگر کارکنوں کو رہا نہ کیا گیا تو پرامن احتجاج تشدد …

Read More »

اسرائیلی فوج کا غرب اردن میں فلسطینیوں پر وحشیانہ حملہ، متعدد افراد زخمی ہوگئے

اسرائیلی فوج کا غرب اردن میں فلسطینیوں پر وحشیانہ حملہ، متعدد افراد زخمی ہوگئے

غرب اردن:(پاک صحافت) قابض صہیونی فوج نے جمعہ کے روز فلسطینیوں کی ایک ہفتہ وار ریلی پر طاقت کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں 18 فلسطینی زخمی ہوگئے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر قلقیلیہ میں کفر قدوم کے مقام پر فلسطینیوں ‌نے 17 سال …

Read More »

امریکی سینیٹ میں ڈونلڈ ٹرمپ کو ذلت آمیز شکست کا سامنا، دفاعی بل پر کیئے گئے ویٹو کو مسترد کر دیا گیا

امریکی سینیٹ میں ڈونلڈ ٹرمپ کو ذلت آمیز شکست کا سامنا، دفاعی بل پر کیئے گئے ویٹو کو مسترد کر دیا گیا

واشنگٹن:(پاک صحافت) امریکی سینیٹ میں ڈونلڈ ٹرمپ کو اس وقت ذلت آمیز شکست کا سامنا کرنا پڑا جب ان کی طرف سے دفاعی بل پر کیئے گئے ویٹو کو مسترد کر دیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق کانگریس کے ایوان بالا سینیٹ نے مالی سال 2021 کے قومی دفاعی بل …

Read More »

ایران نے یورینیم کی افزودگی کے بارے میں بڑا اعلان کردیا

ایران نے یورینیم کی افزودگی کے بارے میں بڑا اعلان کردیا

تہران (پاک صحافت) ایران نے یورینیم کی افزودگی 20 فیصد بڑھانے کا عندیہ دے دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ایران جلدی ہی جوہری توانائی کا پروگرام از سر نو شروع کردے گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ایران نے اقوام متحدہ کے جوہری نگراں کے ادارے …

Read More »

کسی کے دباؤ میں آکر استعفیٰ نہیں دیں گے: شاہ محمود قریشی

او آئی سی اجلاس سے وزیر خارجہ کا خطاب، مقبوضہ کشمیر دنیا کی سب سے بڑی جیل

ملتان (پاک صحافت) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کسی کے دباؤ میں آ کر ہم ہرگز استعفیٰ نہیں دیں گے ، ہم فیصلہ کرچکے ہیں، 31 جنوری تک وزیراعظم عمران خان کا استعفی نہیں آئے گا۔پی ڈی ایم کی ساڑھے 5 گھنٹے کی طویل نشست بے …

Read More »

ملک بھرمیں تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ پرسوں کیا جائے گا

ملک بھرمیں تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ پرسوں کیا جائے گا

اسلام آباد/کراچی(پاک صحافت) ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے  کے سلسلہ میں تجاویز پیش کی گئیں۔  تعلیمی ادارے مرحلہ وار 25 جنوری سے کھولنے کی تجویز پرفیصلہ پرسوں پیرکوہوگا۔وفاقی حکومت کے تحت ملک بھرکے تعلیمی ادارے مرحلہ وارتین حصوں میں کھولنے کی تجویز سامنے آئی ہے اور اس بار پہلے …

Read More »