Yearly Archives: 2021

افغانستان میں حالیہ پیش رفت فرح پر قبضہ واپس لینے کے لیے شدید جنگ جاری

مقام ولایت فراہ

کابل {پاک صحافت} افغانستان میں فرح پولیس کمانڈ کے ترجمان خالد حضرتی نے کہا کہ گورنر ہیڈ کوارٹر طالبان سے دوبارہ چھین لیا گیا ہے اور پولیس ہیڈ کوارٹر حکومتی فورسز کے محاصرے میں ہے۔ آئی آر این اے کے مطابق ، خالد حضرتی نے بدھ کے روز مقامی افغان …

Read More »

فیس بک کی جانب سے غلط معلومات پھیلانے والے سیکڑوں اکاؤنٹس ڈیلیٹ

فیس بک

کیلیفورنیا (پاک صحافت) سوشل میڈیا کی بڑی سائٹ فیس بک نے غلط معلومات پھیلانے والے سیکڑوں صارفین کے اکاؤنٹس ڈیلیٹ کر دیئے۔ کمپنی کے مطابق ڈیلیٹ کئے گئے اکاؤنٹس سے کورونا وائرس سے متعلق مسلسل غلط معلومات شیئر کی جارہی تھیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ماہ کورونا ویکسین کے بارے …

Read More »

لاک ڈاؤن کی وجہ سے کورونا کے پھیلاؤ میں واضح کمی ہوئی، ناصر شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کا کہناہے کہ سندھ میں لاک ڈاؤن لگانے سے کورونا کیسز میں واضح کمی آئی ہے، دوسری جانب انہوں نے تاجر برادری کا بھی شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ، سخت فیصلے مجبوری میں کئے گئے، تاہم تاجر برادری …

Read More »

چاہتے ہیں اسلام کا امن اور انسانیت کا پیغام دنیا میں پھیلے، بلاول بھٹوزرداری

بلاول بھٹو زرداری

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے  شجر کاری مہم کے دوران جاری بیان میں کہا ہے کہ چاہتے ہیں اسلام کا امن اور انسانیت کا پیغام دنیا میں پھیلے، ان کا کہنا تھا کہ اسلام وہ واحد مذہب ہے جو تمام اقلیتوں کے حقوق کی …

Read More »

کسان دشمن حکومت نے ایک بار پھر کسانوں کو سبز باغ دکھائے، عظمیٰ بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے بیان پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے انہیں کھری کھری سنادی،  عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ کسان دشمن حکومت نے ایک بار پھر کسانوں کو سبز باغ دکھائے۔  عظمیٰ …

Read More »

فیصل کریم کنڈی نے وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا، فیص کریم کنڈی نے عمران خان کو ناقص پالیسیوں کی وجہ سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا،  پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات کا کہنا ہے کہ …

Read More »

تاجر الائنس کے چیئر مین ایاز میمن موتی والا وزیر اعظم عمران خان پر برس پڑے

ایاز میمن

کراچی (پاک صحافت) کراچی تاجرالائنس کےچیئر مین ایازمیمن موتی والا وزیر اعظم عمران خان پر برس پڑے، ایاز میمن موتی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کراچی کے دوروں کی بجائے کراچی کی عوام کے ساتھ کیے ہوئے وعدوں کو پورا کریں، ان کا کہنا ہے کہ زبانی کلامی …

Read More »

مرتضی وہاب کا کھارادر امام بارگاہ اور نشتر پارک کا دورہ، علمائے کرام سے ملاقات

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) ایڈمنسٹریٹر کراچی اور سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے کراچی میں کھارا در امام بارگاہ اور نشتر پارک کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے علمائے کرام سے ملاقاتیں کیں اور سیکیورٹی کے حوالے سے انتظامات کا بھی جائزہ لیا۔ اس موقع پر مختلف محکموں کے متعلقہ …

Read More »

شہباز شریف کی نواز شریف سے اہم مشاورت

نواز شریف شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے پارٹی کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، اس دوران اہم فیصلوں پر مشاورت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے کل ہونے والے …

Read More »

ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل فون سم بند کرنے کے نادرا کو خط

ویکسین

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے کورونا ویکسین نہ لگوانے والے افراد کی موبائل فون سم بند کرنے کے لئے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کو خط ارسال کر دیا ہے۔  خط کے مطابق  31 اگست تک کورونا ویکسین لگوانے ضروری ہے، دوسری صورت میں موبائل فون سم …

Read More »