Yearly Archives: 2021

راجہ پرویز اشرف کا افغانستان سمیت تمام اہم امور پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کا مطالبہ

راجہ پرویز اشرف

اسلا م آباد (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما راجہ پرویز اشرف نے حکومت سے اہم مطالبہ کر دیا، ذرائع کے مطابق  راجہ پرویز اشرف نے پی ٹی آئی حکوت سے مطالبہ کیا ہے کہ افغانستان سمیت تمام اہم امور پر پارلیمنٹ کو اعتماد …

Read More »

سندھ میں تا حکم ثانی اسکولز بند، نوٹیفکیشن جاری

تعلیمی ادارے

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے تاحکم ثانی صوبے بھر میں تعلیمی ادارے بند  رکھنے کا اعلان کر دیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جار ی کر دیا گیا ہے۔ محکمہ تعلیم سندھ کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے اگلے احکامات تک بند …

Read More »

حکومت غیر سنجیدہ لوگوں کے ہاتھ میں ہے، خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا، خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ حکومت غیر سنجیدہ لوگوں کے ہاتھ میں ہے یہ ملک چلانا چاہتے ہیں اور نہ ہی پارلیمنٹ۔ …

Read More »

سراج الحق کا افغان حکومت کو تسلیم کرنے کا مطالبہ

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے پاکستان تحریک انصاف (پی  ٹی آئی) حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ افغان حکومت کو تسلیم کیا جائے۔ سراج الحق کا یہ بھی کہنا ہے کہ افغان طالبان کو ایک بہت بڑی کامیابی ملی ہے۔ تفصیلات کے مطابق  جماعت اسلامی …

Read More »

میڈیا کو کسی ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی ضرورت نہیں، سینیٹر عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن رہنما سینٹر عرفان صدیقی نے پاکستان میڈیا اتھارٹی کو مسترد کرتے ہوئے  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کے فیصلے کو مسترد کر دیا، عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ میڈیا کو کسی ڈیولپمنٹ  اتھارٹی کی ضرورت نہیں ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

مینار پاکستان واقعہ، اداکارہ ماہرہ خان کا شدید ردعمل

ماہرہ خان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان کی سپر اسٹار اداکارہ ماہرہ خانے مینار پاکستان واقعے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’دبئی میں عورت کو میلی نظر سے دیکھنے کی کسی کی جرأت نہیں اور یہاں لوگ اپنی اصلیت پر اُتر آتے ہیں۔ ماہرہ خان کا کہنا ہے …

Read More »

ملک میں کورونا کی چوتھی لہر جاری، مزید 75 اموت، 3842 نئے کیسز رپورٹ

کورونا

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے وار جاری ہیں، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 75 مریض دم توڑ گئے، جس کے بعد ملک میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 24 ہزار 923 …

Read More »

200 افریقی شخصیات نے اسرائیل کو افریقی یونین سے نکالنے کا مطالبہ کیا

پاک صحافت اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی جانب سے افریقی یونین کے مبصر رکن کی حیثیت سے صہیونی حکومت کی قبولیت کے بعد ، 200 نمایاں افریقی شخصیات نے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین موسیٰ فکی محمد کی کارروائی کی مذمت کرتے ہوئے ایک درخواست …

Read More »

یورپ کی غلط پالیسیاں مشرق وسطیٰ میں انتہا پسندی کی وجہ ہیں: بشار اسد

بشار اسد

دمشق {پاک صحافت} شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ کے حوالے سے یورپ کی غلط پالیسیوں نے خطے میں انتہا پسندی اور دہشت گردی کو ہوا دی ہے۔ شام کی سرکاری نیوز ایجنسی سانا کے مطابق بشار اسد نے جمعہ کو دمشق میں یورپی یونین …

Read More »

بھارت کا حال امریکہ کی طرح ہو سکتا ہے، محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی

نئی دہلی {پاک صحافت} جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور پی ڈی پی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے مودی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر ہمارے صبر کا ڈیم ٹوٹ گیا تو آپ بھی نہیں بچیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ …

Read More »