Yearly Archives: 2021

دو تہائی امریکیوں کا خیال ہے کہ ان کے ملک نے افغانستان میں اپنے اہداف حاصل نہیں کیے

امریکی

واشنگٹن {پاک صحافت} ایک سروے کے مطابق 69 فیصد امریکیوں کا خیال ہے کہ افغانستان میں ان کے ملک کا مشن اپنے اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے۔ دو تہائی امریکیوں کا خیال ہے کہ ان کے ملک نے افغانستان میں اپنے اہداف حاصل نہیں کیے۔ فارس نیوز ایجنسی …

Read More »

چین کا کابل میں سفارتخانہ برقرار رکھنے کا ارادہ،سہیل شاہین

سفارت

بیجنگ {پاک صحافت} چین کے نائب وزیر خارجہ نے طالبان کے ترجمان کے حوالے سے کہا کہ بیجنگ کابل میں اپنا سفارت خانہ برقرار رکھنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ پاک صحافت کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق طالبان کے ترجمان نے ٹوئٹر پر لکھا کہ چینی نائب وزیر خارجہ نے …

Read More »

بلاول بھٹو زرداری کاسردار عطا اللہ مینگل کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار

بلاول بھٹو زرداری

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول  بھٹو زرداری نے بزرگ سیاستدان سردار عطا اللہ مینگل کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے انتقال سے پاکستان میں تدبر، رواداری اور پر وقار سیاست کا ایک عہد اختتام پذیر ہوا۔ …

Read More »

ملک کا سب سے بڑے قبضہ مافیا کا سرغنہ عمران خان نیازی ہے، عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ  نے وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے چینی آٹے پر ڈاکا ڈالا، عمران نیازی کے پاس اتنے پیسے کہاں سے  آئے، عمران نیازی کا ذریعہ آمدن کیا ہے، 4 سو کنال …

Read More »

شیریں مزاری نے پنجاب حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا

شیریں مزاری

لاہور (پاک صحافت) وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے پنجاب حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا،  شیریں مزاری نے عورتوں کے تحفظ سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت عورتوں کیلئے بہتر ماحول بنائے پابندیاں نہ لگائے، عوامی مقامات پرعورتوں پر حملوں میں زیادہ یوتھ ملوث ہے،پارکوں میں …

Read More »

حریت رہنما سید علی گیلانی کی وفات پر نواز شریف کا تعزیتی پیغام

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) حریت رہنما سید علی گیلانی کی وفات پر پاکستان مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے  تعزیتی پیغام میں گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ آخری سانس تک تحریک آزادی کشمیر کی روشن علامت بن …

Read More »

ن لیگ کا پارلیمنٹ سمیت ہر فورم پر پاکستان میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی بل کو روکنے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے پارلیمنٹ سمیت ہر فورم پر پاکستنا میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی بل کو روکنے کا فیصلہ کر لیا ہے،  ن لیگ کا کہنا ہے کہ اس کالے قانون کی ہر سطح  پر مخالفت کریں گے، پی ٹی آئی کا یہ کالا قانون آزادی صحافت …

Read More »

آئندہ الیکشن میں اگر 2018 کا ری پلے کرنے کی کوشش ہوئی تو ملک میں بغاوت ہوگی، احسن اقبال نے خبردار کردیا

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ الیکشن میں اگر کسی نے 2018 کا ری پلے کرنے کی کوشش کی تو ملک میں بغاوت ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

بحرین کے اقدامات سے حماس ناراض ہے ، کہا غلطی کو بار بار نہ دہرائیں

ہاضم قاسم

غزہ {پاک صحافت} فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے بحرین کی جانب سے غیر قانونی مقبوضہ فلسطین میں اپنا سفیر مقرر کرنے پر شدید رد عمل ظاہر کیا ہے۔ حماس کے ترجمان نے بحرین کی جانب سے غیر قانونی صہیونی حکومت کے لیے اپنے پہلے سفیر کی تقرری کی …

Read More »

سید علی گیلانی کی زندگی جہد مسلسل کا ایک استعارہ تھی۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ حریت رہنما سید علی گیلانی کی زندگی جہد مسلسل کا استعارہ تھی ان کو قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حریت رہنما سید علی گیلانی کی وفات پر گہرے دکھ …

Read More »