اس ملک میں مہنگائی کی سب سے بڑی وجہ عمران خان کی کرپشن ہے، شاہد خاقان عباسی

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ آج واضح ہوگیا ہے کہ اس ملک میں مہنگائی کی سب سے بڑی وجہ حکومت کی کرپشن ہے عمران خان کی کرپشن ہے، اسکی جماعت کی کرپشن ہے۔ آج پاکستان 124 سے 140 پہ پہنچا ہے تو اس رپورٹ کے مطابق کرپشن کی وجہ طرز حکمرانی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

بلاول

ہم نے بینظیر مزدور کارڈ کے ذریعے تمام مزدوروں کو ان کا حق پہنچانا ہے، بلاول

(پاک صحافت) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہم نے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے