رانا ثناء اللہ نے عمران خان کو فتنہ قرار دے دیا

(پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثںاء اللہ نے مریم اورنگزیب کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ‏ہم یہ بات بہت تواتر سے کرتے رہے ہیں کہ یہ ایک فتنہ ہے اس کی اگر صحیح شناخت اور ادراک نہ کیا گیا اور لوگوں نے اسے اپنے ووٹ کی طاقت سے مائنس نہ کیا تو یہ فتنہ اس ملک اور قوم کو کسی حادثے سے دوچار کردےگا اس فتنے کو اب ایک موقع ملا تو اس نے قوم کو ایک حادثے سے دوچار کیا۔

یہ بھی پڑھیں

عظمی بخاری

پنجاب کے عوام نے مریم نواز کی کارکردگی پہ اعتماد کا اظہار کیا ہے، عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) جو الزام لگارہے ہیں انکو ثابت بھی کرنا ہے صرف انکے کہنے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے