Tag Archives: کسان

حکومت نے انکو بھی پریشان کیا جو ان کو لائے، سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت  کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ  پی ٹی آئی کی حکومت نے انکو بھی پریشان کیا جو ان کو لائے ووٹ دیا، اب انکی کشتی میں بہت سے سوراخ ہیں۔ سراج الحق …

Read More »

وفاقی حکومت کسانوں کا معاشی قتل بند کرے۔ منظور وسان

منظور وسان

کراچی (پاک صحافت) منظور وسان کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت اپنی ناکام زرعی پالیسی کے ذریعے کسانوں اور کاشتکاروں کا معاشی قتل عام کررہی ہے، جسے اب بند ہوجانا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق مشیر زراعت سندھ منظور وسان نے کہا ہے کہ عمران حکومت ٹیکسز کا بوجھ ڈال کر …

Read More »

گھر سے نکلو اور بلاول بھٹو کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے ہو جاؤ، راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

سرگودھا (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم صدر پیپلز پارٹی وسطی پنجاب راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ گھر سے نکلو اور بلاول بھٹو کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے ہو جاؤ۔ ج پاکستان کے اس عظیم لیڈر نے 27 فروری کو لانگ مارچ کا اعلان کیا ہے، …

Read More »

بعد میں کمیشن بنانے اور عذر گھڑنے سے بہتر ہوگا کہ کسانوں کی ہنگامی مدد کی جائے، شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے ملک میں یوریا کھاد کی قلت پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ آٹا، چینی اور گیس کی طرح …

Read More »

یوریا کھاد کی قلت عمران مافیا کی کرپشن کے سبب ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے صوبے میں یوریا کھاد کی قلت کا ذمہ دار حکمران جماعت کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں یوریا کھاد کی قلت عمران مافیا کی  کرپشن کے سبب ہے ، پنجاب میں کھاد کے بحران کے …

Read More »

کسانوں کو محنت کا پھل نہ ملنا ناانصافی اور معاشی استحصال ہے۔ آصف زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت کسانوں کو ان کی محنت کا پھل نہ دے کر کسانوں کے ساتھ بدترین ناانصافی اور ان کا معاشی استحصال کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر …

Read More »

حکومتی نااہلی، نالائقی اور چور بازاری کی سزا کسانوں کو مل رہی ہے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی، نالائقی اور چور بازاری کی سزا عام عوام اور کسانوں کو مل رہی ہے جبکہ وزرا بلیک مارکیٹ میں منافع کما رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں …

Read More »

دوسروں کو نہ گبھرانے کا مشورہ دینے والے پی پی کسانوں کے احتجاج سے گبھرا گئے۔ سعید چیمہ

سعید چیمہ

لاہور (پاک صحافت) سعید چیمہ کا کہنا ہے کہ دوسروں کو نہ گھبرانے کا مشورہ دینے والے آج پیپلزپارٹی اور کسانوں کے احتجاج سے گھبرا گئے ہیں اور پرامن احتجاج کو روکنے کی کوشش کررہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے سیکریٹری اطلاعات سعید چیمہ نے کہا ہے کہ …

Read More »

پی ٹی آئی کے حکومت میں آنے کے بعد ہر چیز کی قلت پیدا ہوگئی ہے۔ وزیراعلی سندھ

وزیراعلی سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ کا کہنا ہے کہ جب سے پی ٹی آئی حکومت میں آئی ہے تب سے ملک میں ہر چیز کی قلت پیدا ہوگئی ہے۔ حکومت خود مصنوعی قلت پیدا کررہی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کسان بلاول …

Read More »

افغانستان اسمگل ہونے والی یوریا کھاد کی اسمگلنگ روکی جائے، اسد اللہ بلوچ

اسد اللہ بلوچ

کوئٹہ (پاک صحافت) صوبائی وزیر زراعت اسد اللہ بلوچ  نے ملک میں یوریا کھاد کے بحران سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ ملک بھر میں یوریا کھاد کی کمی کا سامنا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہاکہ یوریا کھاد افغانستان اسمگل ہورہی ہے، افغانستان  اسمگل ہونے والی یوریا کھاد …

Read More »