Tag Archives: کراچی

یوم یکجہتی فلسطین، اسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں

یوم یکجہتی فلسطین

اسلام آباد (پاک صحافت) آج ملک بھر میں یوم یکجہتی فلسطین منایا جارہا ہے جس کے تحت ملک بھر میں نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں نکالی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق آج سرکاری طور پر ملک بھر کی تمام سیاسی و مذہبی تنظیموں کی جانب …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت کا خاتمہ قریب ہے۔ شہلا رضا

شہلا رضا

کراچی (پاک صحافت) شہلا رضا کا کہنا ہے کہ حالات سے معلوم ہوتا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کا خاتمہ قریب ہے۔ زبردستی کے معاملات زیادہ دیر نہیں چل سکتے اب تو استعفوں پہ استعفے دئے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شہلا رضا نے ذرائع ابلاغ …

Read More »

کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز، وزیراعلی سندھ نے نرمی سے انکار کردیا

وزیراعلی سندھ

کراچی (پاک صحافت) سندھ میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر وزیراعلی نے نرمی کرنے سے انکار کیا ہے۔ بلکہ اس کے برعکس موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے مزید سختی کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدات کورونا وائرس کے …

Read More »

موجودہ حکمرانوں سے عوام مایوس ہوچکی ہے۔ مصطفی کمال

مصطفی کمال

کراچی (پاک صحافت) مصطفی کمال کا کہنا ہے کہ موجودہ حکمرانوں کو عوام نے بڑی امیدوں کے ساتھ منتخب کیا تھا لیکن اب عوام حکمرانوں سے مایوس ہوچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تبدیلی …

Read More »

اگر کیسز میں کمی نہ آئے تو سخت اقداما ت پر مجبور ہوںگے۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ اگر صوبے میں کورونا وائرس کے کیسز میں کمی نہ آئے تو سخت سے سخت اقدامات کرنے پر مجبور ہوں گے تاکہ کورونا پھیلاو کو روک سکیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے …

Read More »

وزیراعلی سندھ کیجانب سے عوام کو وارننگ

وزیراعلی سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا ایس او پیز کا خیال نہ رکھنے پر صوبے کی عوام کو وارننگ دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر یہی صورت حال جاری رہی تو حد سے زیادہ جانی نقصان ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید …

Read More »

پاکستان میں جمہوریت نہیں بلکہ جاگیردارانہ نظام ہے۔ خالد مقبول صدیقی

خالد مقبول صدیقی

کراچی (پاک صحافت) خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستان میں جمہوریت نہیں بلکہ جمہوریت کے نام پر جاگیردارانہ نظام قابض ہے ملکی ترقی کے لئے جس کا خاتمہ ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے ذرائع ابلاغ کے …

Read More »

تمام شہری کورونا ویکسین ضرور لگوائیں۔ ترجمان سندھ حکومت

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے صوبے کے تمام شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کورونا ویکسین ضرور لگوائیں تاکہ کورونا وائرس سے بچنے میں مدد ملے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کے ترجمان بیڑسٹر مرتضی وہاب جمعیت سودگران اسپتال دہلی کالونی کا دورہ کیا اور …

Read More »

ریاست مدینہ کے دعویدار پانی روک کر ریاست یزید کا کردار ادا کررہے ہیں۔ پیپلزپارٹی

پیپلزپارٹی

کراچی (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کا کہنا ہے کہ ریاست مدینہ کے دعویدار سندھ کا پانی روک کر ریاست یزید کا کردار ادا کررہے ہیں۔ پنجاب اور وفاق مل کر سندھ کے خلاف سازش کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی نےالزام عائد کیا ہے کہ صوبہ پنجاب سندھ کے حصے کا …

Read More »

سمندری طوفان، پاکستان کے ساحل سے بڑا خطرہ ٹل گیا

سمندری طوفان

کراچی (پاک صحافت) بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان کا خطرہ پاکستان کے ساحل سے ٹل گیا، محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب میں بننے والے طاقتور سمندری طوفان ‘تاؤتے’ نے اپنا رخ تبدیل کرلیا جس کے باعث پاکستان کی ساحلی پٹی سے خطرہ ٹل گیا ہے۔ تاہم 17 …

Read More »