Tag Archives: کاروائی

دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کراچی میں پولیس کی بروقت کارروائی سے ہم بڑے جانی نقصان سے بچ گئے۔ وزیراعظم نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش دھماکے کی مذمت اور زخمی افراد کی جلد صحت یابی کے لیے دعا بھی کی اور زخمیوں …

Read More »

وفاقی وزیر کی بجلی چوری کے خاتمے کیلئے ڈیڈ لائن

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ بجلی اویس لغاری نے ہر قسم کی بجلی کی چوری کے خاتمے کے لیے 23 اپریل تک کی ڈیڈ لائن دے دی۔ اس ضمن میں وفاقی وزیرِ بجلی اویس لغاری کی جانب سے تمام ڈسکوز کے چیئرمین اور سی ای اوز کو بجلی کی …

Read More »

اضافی کرایہ وصول کرنیوالے ٹرانسپورٹرز پر 7 لاکھ روپے جرمانہ

کراچی (پاک صحافت) محکمۂ ٹرانسپورٹ سندھ نے کارروائی کر کے کراچی میں اضافی کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز پر 7 لاکھ 32 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا۔ ترجمان کے مطابق 22 لاکھ 85 ہزار روپے کی رقم مسافروں کو واپس کرائی گئی۔ اس حوالے سے صوبائی وزیر شرجیل میمن …

Read More »

وزیرِ اعظم نے داسو حملے پر انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی ہے، عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم نے داسو حملے پر انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ہے، چینی باشندوں کی سیکیورٹی کو انتہائی سنجیدگی سے لیا جا رہا ہے۔ عطا تارڑ نے کہا کہ وزیرِ اعظم نے رپورٹ کی روشنی میں چند …

Read More »

پنجاب کے مختلف شہروں سے 22 دہشت گرد گرفتار

دہشتگرد

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کے مختلف شہروں سے 22 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق لاہور سے القاعدہ کی مالی مدد کرنے والے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ بہاولپور سے افغانستان سے تربیت یافتہ ٹی ٹی پی کا ایک …

Read More »

کراچی میں 2 ماہ کیلئے پتنگ بازی پر پابندی عائد

کراچی (پاک صحافت) کمشنر کراچی محمد سلیم راجپوت نے پتنگ بازی پر 2 ماہ کےلیے پابندی عائد کردی۔ کمشنر کراچی نے شہر قائد میں پتنگ اڑانے، فروخت کرنے اور بنانے پر 2 ماہ کیلئے دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کردی۔ کراچی میں دفعہ 144 کے تحت پتنگ بنانے اور …

Read More »

محسن نقوی کا شانگلہ حملے میں ملوث عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کا اعلان

لاہور (پاک صحافت) وزیر داخلہ محسن نقوی نے شانگلہ دہشت گرد حملے میں ملوث عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کا اعلان کردیا۔ محسن نقوی نے چینی سفارت خانے پہنچ کر چینی سفیر سے ملاقات کی، واقعے پر افسوس کا اظہار کیا اور شانگلہ حملے کی تفصیل اور ہلاکتوں سے …

Read More »

ڈور پھرنے والا واقعہ تکلیف دہ ہے، واقعہ نظر انداز نہیں کر سکتے، مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ ڈور پھرنے والا واقعہ تکلیف دہ ہے، واقعہ نظر انداز نہیں کر سکتے۔ نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے فیصل آباد ڈویژن کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی۔ مریم نواز نے کہا کہ ورکروں کی …

Read More »

وزیراعلیٰ پنجاب کا دھاتی تار بنانے، بیچنے، خریدنے والوں پر کریک ڈاؤن کا حکم

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے بھر میں دھاتی تار بنانے، بیچنے اور خریدنے پر کریک ڈاؤن کا حکم دیتے ہوئے زیرو ٹالرینس پالیسی اپنانے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت اجلاس میں امن و امان کی صورتحال …

Read More »

گراں فروشوں کیخلاف آپریشن کی رپورٹ وزیرِ اعلیٰ سندھ کو پیش

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ہدایت پر ماہِ رمضان میں قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لیے کارروائی کی گئی ہے۔ کمشنر کراچی سلیم راجپوت نے وزیرِ اعلیٰ سندھ کو گزشتہ 4 دنوں (6 تا 9 مارچ 2024ء) میں گراں فروشوں کے خلاف کیے گئے …

Read More »