Tag Archives: چین

4 مارشل لاؤں نے ملک تباہ کیا اس میں عمران خان کا نقاب پوش مارشل لاء بھی شامل ہے، خواجہ سعد رفیق

سعد رفیق

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ 4 مارشل لاؤں نے ملک تباہ کیا اس میں عمران خان کا نقاب پوش مارشل لاء بھی شامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ اچھا خاصہ ملک چل رہا تھا، جی ڈی پی 7 فیصد کے قریب …

Read More »

پاکستان اور چین میں مضبوط تعلقات ہیں، سمیع سعید

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیر منصوبہ بندی سمیع سعید کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین میں مضبوط تعلقات ہیں، سی پیک کو 10 سال ہوگئے۔سمیع سعید کا کہنا ہے کہ سی پیک کے تحت 31 منصوبے مکمل کیے، 32 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی، ملک میں 4 …

Read More »

نوازشریف کا وطن واپسی سے قبل 4 اہم ممالک کا دورہ کرنے کا فیصلہ

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے وطن واپسی سے قبل 4 اہم ممالک کا دورہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف اپنی آمد کے ساتھ پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری لانے کے لئے بھی کوشاں ہیں، 4 اہم ممالک …

Read More »

‏نواز شریف آئیگا تو سی پیک واپس آئے گا، غیر ملکی سرمایہ کاری آئیگی، خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ نواز شریف آئیگا تو سی پیک واپس آئیگا، دوست ممالک ساتھ کھڑے ھونگے، غیر ملکی سرمایہ کاری آئیگی۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ نواز شریف شھباز شریف پر اعتبار کرتے ہیں عمران پر نہیں۔

Read More »

کیا نیپال کا بھارت سے زیادہ چین کی طرف جھکاؤ ہے؟

چین اور نیپال

پاک صحافت نیپالی وزیر اعظم پشپا کمل دہل پرچنڈ 23 ستمبر سے 30 ستمبر تک چین کے سات روزہ دورے پر ہیں۔ تیسری بار وزیر اعظم بننے کے بعد پرچنڈ کا چین کا یہ پہلا دورہ ہے۔ اس سال کے شروع میں پراچندا نے 31 مئی سے 3 جون تک …

Read More »

چین سے بھیک مانگنے کے بجائے ٹیکنالوجی پر بات کی ہے۔ محسن نقوی

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) محسن نقوی کا کہنا ہے کہ چین سے بھیک مانگنے کے بجائے ٹیکنالوجی پر بات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ ہم نے چین سے ٹیکنالوجی پر بات کی ہے، کوئی چیز مانگی نہیں ہے۔ چین کی ٹیکنالوجی، تجربے سے …

Read More »

نگران وزیراعظم سے چینی نائب صدر کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر بات چیت

انوارالحق کاکڑ

نیویارک (پاک صحافت) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے چین کے نائب صدر ہان ژینگ کی نیویارک میں ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے سی پیک سمیت دوطرفہ اقتصادی اور مالیاتی تعاون …

Read More »

وزیراعلی پنجاب نے تیسرے ننشیا انٹرنیشنل فرینڈزشپ سٹیز فورم کا افتتاح کردیا

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے چین کے صوبے ننشیا کے دارالحکومت ین چوان میں تیسرے ننشیا انٹرنیشنل فرینڈزشپ سٹیز فورم کا افتتاح کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یوہائی کے کانفرنس ہال میں آمد پر وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کا شاندار استقبال کیا گیا۔ نگران وزیراعلی پنجاب نے …

Read More »

نگراں وزیر داخلہ کی چینی ہم منصب وانگ ژاؤ ہانگ سے ملاقات

سرفراز بگٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے چینی ہم منصب وانگ ژاؤ ہانگ سے اہم ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی کی چینی ہم منصب وانگ ژاؤ ہانگ سے ملاقات ہوئی ہے، جس میں باہمی ترقی اور سیکیورٹی کے لیے تعاون …

Read More »

ہمارا بنیادی ہدف شفاف اور غیرجانبدارانہ انتخابات کا انعقاد ہے، نگراں وزیر خارجہ

جلیل عباس جیلانی

(پاک صحافت) نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس نے کہا ہے کہ ہمارا بنیادی ہدف پاکستان میں شفاف اور غیرجانبدارانہ انتخابات کا انعقاد ہے۔ جلیل عباس نے کہا کہ معاشی مضبوطی سیاسی استحکام سے مشروط ہے، ایس آئی سی ایف کے تحت پانچ بڑے شعبوں میں سرمایہ کاری کے اہداف مقرر …

Read More »