Tag Archives: چین

سندھ حکومت کا چین سے براہ راست کورونا ویکسین خریدنے کا فیصلہ

وزیر صحت سندھ

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے چین سے براہ راست کورونا ویکسین خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کی اجازت وفاق کی جانب سے بھی دی گئی ہے۔ جلد سندھ میں شہریوں کو کورونا ویکسین فراہم کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے کراچی میں …

Read More »

امریکی پابندیوں کے شکار ایران اور چین کے بیچ 25 سالہ معاہدہ

تھران {پاک صحافت} امریکی پابندیوں کے شکار ایران اور چین نے اپنے طویل تعلقات کو مزید تقویت پہنچانے کے لیے 25 سالہ معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔ ایران کے دارالحکومت تہران میں معاہدے پر دستخط ہوئے اور چینی وزیر خارجہ وانگ یی کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے …

Read More »

‘بیلٹ اینڈ روڈ’ منصوبے کا متبادل لانے کی امریکی تجویز

جیسن ملر

واشنگٹن{پاک صحافت} امریکی صدر جو بائیڈن نے چین اور مغربی طاقتوں کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر چین کے کھربوں ڈالر بیلٹ اینڈ روڈ انفرا اسٹرکچر کا مقابلہ کرنے کے لیے ‘جمہوری’ ممالک کے ساتھ مل کر اسی طرح کے اقدام کی بنیاد رکھنے کی تجویز پیش کی …

Read More »

ایران کے ساتھ مذاکرات میں خلیجی ممالک کو شامل کرنے کی مانگ

جنرل نائف

بیجنگ {پاک صحافت} خلیجی تعاون کونسل  نے چین سے کہا ہے کہ  ایران کی جوہری سرگرمیوں کے حوالے سے  جو بھی مذاکراتی عمل شروع ہوا اس میں خلیجی ممالک  کو بھی شامل کیا جائے۔ کونسل کے سیکریٹری جنرل نائف الحجراف نے گزشتہ روز  سعودی عرب کا دورہ کرنے والے چینی …

Read More »

چین اور روس کا پابندوں پر مشترکہ جوابی رد عمل

چین اور روس

 پاک صحافت یورپی یونین اور امریکہ کی جانب سے انسانی حقوق کی پامالیوں پر چین اور روس پر پابندیاں عائد کئے جانے کے ردِ عمل میں، دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ نے پیر کے روز چین کے جنوبی شہر نانِنگ میں ایک ملاقات میں اپنے اپنے ملک کے ایک دوسرے …

Read More »

چین پر تبادلہ خیال کے لئے پینٹاگون سربراہ کا بھارت دورہ

بھارت پینٹاگون

پینٹاگون {پاک صحافت} پینٹاگون کے چیف لائیڈ آسٹن نے نئی دہلی میں بات چیت کرتے ہوئے بھارت کے ‘ہم خیال شراکت داروں’ کے ساتھ بڑھتے ہوئے تعلقات کی تعریف کی۔ واضح رہے کہ بھارت ایشیا پیسیفک کے خطے میں امریکا کا ایک اہم شراکت دار ہے اور لائیڈ آسٹن کا …

Read More »

جشن نوروز

جشن نوروز

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان، ایران اور افغانستان سمیت دنیا بھر کے متعدد ممالک میں جشن نوروز کا آج سے آغاز ہوگا۔ جشن نوروز کا آغاز نئے شمسی سال کے شروع ہونے سے ہوتا ہے جو افغانستان اور تاجیکستان سمیت دیگر فارسی زبان ممالک میں رائج ہے۔ پاکستان میں اس …

Read More »

غیرملکی شہری جو چینی ویکسین لگائیگا اسکو ویزے جاری کریگا چین

ویکسین

بیجنگ {پاک صحافت} چین نے ان کی تیار کردی ویکسین لگانے والے ممالک، جن میں پاکستان، امریکا اور بھارت شامل ہیں، کے شہریوں کو ایک سال کی بندش کے بعد ویزے جاری کرنے کے لیے پالیسی میں نرمی کردی۔ خبر ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق چین کی …

Read More »

کورونا وائرس کی نئی لہر ذمہ دار کون؟

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) دنیا بھر کے مختلف ممالک کی طرح پاکستان میں بھی کورونا کی نئی خطرناک لہر پھیل گئی ہے۔ ملک بھر کے اسپتال ایک بار پھر کورونا کے مریضوں سے بھرنے لگے ہیں اور ملک کی 23 کروڑ عوام انتہائی پریشانی اور کسمپرسی کی حالت میں زندگی …

Read More »

جوبائیڈن نے چین کے عسکری اور معاشی اثر و رسوخ کو روکنے کی کوشش

جوبائیڈن

واشنگٹن {پاک صحافت} امریکی صدر جوبائیڈن نے چین کے عسکری اور معاشی اثر و رسوخ کو روکنے کی کوشش کے لیے بھارت، جاپان اورآسٹریلیا کے سربراہوں سے ملاقات کی اور کہا کہ آزاد خطہ ان کے مستقبل کے لیے بہت ضروری ہے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس …

Read More »