Tag Archives: چین

پاک چین تعلقات منفرد نوعیت کے ہیں۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر

جنرل عاصم منیر

اسلام آباد (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات منفرد نوعیت کے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے قیام کی 96 ویں سالگرہ کے حوالے سے جی ایچ کیو میں تقریب منعقد ہوئی، پاک فوج کے شعبہ …

Read More »

چین کے نائب وزیراعظم کو ہلال پاکستان سے نوازا گیا

چینی نائب وزیراعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) ایوان صدر میں تقریب میں چین کے نائب وزیراعظم کو ہلال پاکستان سے نوازا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایوان صدر میں چینی نائب وزیراعظم کو ہلال پاکستان کا اعزاز دینے کی تقریب ہوئی، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چین کے نائب وزیراعظم کو ہلال …

Read More »

پاکستان اور چین کے درمیان مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور چین کے درمیان ایم ایل ون کے فریم ورک اور شاہراہ قراقرم کی ری الائنمنٹ سمیت مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط ہو گئے۔ خیال رہے کہ  وزیرِ اعظم شہباز شریف اور چینی نائب وزیرِ اعظم ہی لی فینگ نے بھی تقریب میں شرکت کی۔ …

Read More »

چین کے نائب وزیراعظم 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

چین

اسلام آباد (پاک صحافت) چین کے نائب وزیراعظم 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ کے خصوصی نمائندے اور نائب وزیراعظم ہی لیفینگ 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ وفاقی وزرا احسن اقبال، رانا ثناءاللہ نے چینی …

Read More »

سی پیک منصوبے کو تیز رفتاری کیساتھ آگے بڑھائیں گے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اب ہم سی پیک منصوبے کو تیز رفتاری کیساتھ آگے بڑھائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت ہزاروں طلبہ چین جا کر …

Read More »

اگر آئی ایم ایف کا پروگرام نہیں ہوتا تو ہمارے پاس پلان تھا کہ کیسے آگے بڑھنا ہے، وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اگر آئی ایم ایف کا پروگرام نہیں ہوتا تو ہمارے پاس پلان تھا کہ کیسے آگے بڑھنا ہے۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کو بر وقت مکمل کیا جائے گا، آنے والے …

Read More »

چین کے نائب وزیرِ اعظم ہی لیفینگ 30 جولائی کو پاکستان آئیں گے

اسلام آباد (پاک صحافت) چین کے نائب وزیرِ اعظم ہی لیفینگ 30 جولائی کو دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے۔ ذرائع کے مطابق چینی نائب وزیرِ اعظم سی پیک کے 10 سال مکمل ہونے پر تقریب میں شرکت اور وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے۔ تفصیلات …

Read More »

پاکستان اور چین کے درمیان ایم ایل ون منصوبہ کی فنانسنگ کے معاملات طے

ایم ایل ون

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور چین کے درمیان ایم ایل ون منصوبہ کی فنانسنگ کے معاملات طے پاگئے، ایم ایل ون منصوبے پر دستخط اگست کے پہلے ہفتے میں ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی دلچسپی کے باعث ایم ون منصوبے پر اہم پیشرفت سامنے آئی …

Read More »

چین نے پاکستان کا 2 ارب 10 کروڑ ڈالر قرض موخر کرنے کی منظوری دیدی

چین پاک

اسلام آباد (پاک صحافت) چین نے پاکستان کا 2 ارب 10 کروڑ ڈالر قرض مؤخر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ چین نے پاکستان کے لیے قرضہ 2 سال کے لیے مؤخر کیا ہے، اس سلسلے میں چین کے ایگزم …

Read More »

بلاول بھٹو کی چین کے نئے وزیر خارجہ کو مبارکباد

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے چین کے نئے وزیر خارجہ کو مبارکباد پیش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ایک بیان میں چین کے نئے وزیر خارجہ کو مبارکباد دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اپنے بھائی وانگ یی کو …

Read More »