Tag Archives: چین

چینی حکومت نے گوادر کے 1200 طلبا کیلئے تعلیمی پیکیج کی منظوری دیدی

چین پاکستان

گوادر (پاک صحافت) چینی حکومت نے گوادر کے 1200 طلبا کے لئے تعلیمی پیکیج کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن گوادر اور گوادر پورٹ کے جنرل مینیجر ایڈمنسٹریشن مسٹر زاؤ یاودنگ اور مسٹر جیری اسٹنٹ جنرل منیجر ایڈمنسٹریشن کے مابین اجلاس منعقد ہوا، اجلاس …

Read More »

بین الاقوامی روڈ ٹرانسپورٹ کے تحت پاکستان اور چین کے درمیان تجارت شروع

پاکستان چین

اسلام آباد (پاک صحافت) بین الاقوامی روڈ ٹرانسپورٹ کے تحت پاکستان اور چین کے درمیان تجارت شروع ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دوطرفہ تجارت کے تحت پاک چین اقتصادی راہداری فعال ہوگئی اور نیشنل لاجسٹک کارپوریشن (این ایل سی) کے چین کی معروف کمپنی سیوا لاجسٹکس کے ساتھ اشتراک کے بعد پہلی …

Read More »

برکس اجلاس کے بارے میں بلومبرگ کا تجزیہ؛ چین اور روس میں امریکہ کے اتحادی

برکس

پاک صحافت برکس گروپ میں سعودی عرب، مصر اور متحدہ عرب امارات کی شمولیت کا حوالہ دیتے ہوئے بلومبرگ نیوز سائٹ نے اسے واشنگٹن کے اتحادیوں روس اور چین کے مدار میں پہنچنے کا نقطہ نظر قرار دیا۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق برکس گروپ کی جانب سے سعودی …

Read More »

سابق وفاقی وزیر احسن اقبال چین کے شہر اورمچی پہنچ گئے

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وفاقی وزیر احسن اقبال چین کے شہر اورمچی پہنچ گئے ہیں۔  جہاں وہ اورمچی میں یوریشیا ایکسپو اور کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ خیال رہے کہ احسن اقبال چین کے صوبے شن جیانگ کی حکومت کی دعوت پر اورمچی پہنچے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی …

Read More »

چین کا سیلاب زدہ علاقوں میں مالی امداد بڑھانے کا اعلان

سیلاب

اسلام آباد (پاک صحافت) چین نے پاکستان کے سیلاب زدہ علاقوں میں مالی امداد بڑھانے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی مالیاتی نظم و نسق انتظامیہ نے بتایا کہ نقل و حمل، ٹیلی مواصلات، گیس و بجلی کی فراہمی، تحفظ آب اور پانی جمع ہونے سے بچا کے منصوبوں …

Read More »

ملکی معیشت کی بہتری کیلئے وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس

اجلاس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملکی معیشت کی بہتری کے لئے وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں سول و فوجی قیادت شریک ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق سپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت وزیراعظم شہباز شریف کی۔ اجلاس میں …

Read More »

پاکستان میں چین کی سرمایہ کاری سے ملک کا معاشی منظرنامہ بدل گیا، شہباز شریف

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں چین کی سرمایہ کاری سے ملک کا معاشی منظرنامہ بدل گیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ  آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سی پیک کو آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

چین میں جاسوسی مخالف اقدامات پر امریکی تشویش کا اظہار

امریکہ

پاک صحافت امریکہ نے چینی حکومت کی اس ملک کے عوام سے جاسوسی کے خلاف کام میں شامل ہونے اور اس علاقے میں قوانین کو وسعت دینے کی درخواست پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ پاک صحافت سے آئی آر این اے کے مطابق، امریکہ نے بدھ کے روز چین …

Read More »

برازیل کے صدر نے بین الاقوامی تجارت میں ڈالر کو ترک کرنے پر زور دیا

برازیلی صدر

پاک صحافت برازیل کے صدر لوئیز اناسیو لولا دا سلوا نے بدھ کے روز بین الاقوامی تجارت میں ڈالر کو ترک کرنے اور برکس کے رکن ممالک برازیل، روس، ہندوستان، چین اور جنوبی افریقہ کے درمیان تجارت سمیت امریکی کرنسی کے متبادل پیدا کرنے پر زور دیا۔ . پاک صحافت …

Read More »

عالمی منظرنامے میں تبدیلیوں کے باوجود چین پاکستان کیساتھ کھڑا رہے گا۔ چینی صدر

چینی صدر

بیجنگ (پاک صحافت) چینی صدر کا کہنا ہے کہ عالمی منظرنامے میں تبدیلیوں کے باوجود چین پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ کا چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کی دسویں سالگرہ پر اپنے پیغام میں کہنا ہے کہ عالمی منظرنامے میں …

Read More »