Tag Archives: چیئرمین

پیپلزپارٹی کا مہنگائی اور غربت سے مقابلہ ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کا سیاسی مخالف کوئی نہیں، مہنگائی اور غربت سے مقابلہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کے خلاف پروپیگنڈا مہم شہید بھٹو کے دور سے چلتی …

Read More »

معاشی مسائل کی وجہ آئی ایم ایف سے چیئرمین پی ٹی آئی کا معاہدہ ہے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیر داخلہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ لوگوں کے معاشی مسائل کی وجہ آئی ایم ایف سے چیئرمین پی ٹی آئی کا معاہدہ ہے۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ بات نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں …

Read More »

پی ٹی آئی کو اقتدار میں لانے کا مقصد ملک کو معاشی طور پر کمزور کرنا تھا۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

لاہور (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو اقتدار میں لانے کا مقصد ملک کو معاشی طور پر کمزور کرنا تھا۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوری ممالک …

Read More »

پاکستان کے سیاسی کلچر کو عمران خان نے تباہ کیا، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) ‏پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ بروقت انتخابات ہونا از حد ضروری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے سیاسی کلچر کو عمران نیازی تباہ کرگیا ہے۔ آئندہ الیکشن پاکستان کی تقدیر کا فیصلہ کرے گا صاف شفاف الیکشن کے بعد …

Read More »

مرتضی وہاب کا 3 یوسیز سے چیئرمین کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) میئر کراچی مرتضی وہاب نے 3 یوسیز سے چیئرمین کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میئر کراچی مرتضی وہاب نے شہر کی 3 یونین کونسلز (یوسیز) سے چیئرمین کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے تصدیق کی ہے وہ گزری، ابراہیم حیدری اور …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی کی مذاکرات کی پیشکش صدی کا سب سے بڑا لطیفہ ہے۔ فیاض چوہان

فیاض الحسن چوہان

لاہور (پاک صحافت) فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی مذاکرات کی پیشکش صدی کا سب سے بڑا لطیفہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق رہنما استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) فیاض الحسن چوہان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کو تنقید کا نشانہ …

Read More »

عمران خان این آر او کیلئے پیغامات بھیج رہا ہے۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

لاہور (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان این آر او چاہتا ہے اور اس کیلئے پیغامات بھیج رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم (پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ) کے ترجمان حافظ حمداللہ نے عمران خان کی مذاکرات کی پیشکش پر کہا ہے کہ اٹک جیل میں …

Read More »

ملعون رشدی اور چیئرمین پی ٹی آئی کا وکیل ایک ہونا اتفاق نہیں۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ ملعون رشدی اور چیئرمین پی ٹی آئی کا وکیل ایک ہونا اتفاق نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری نے کہا ہے کہ ریاستی دہشتگرد کو مشورہ دیں کہ عالمی عدالتوں میں دفاع کرنے کے بجائے …

Read More »

میں کوشش کرتا تو وزیراعظم بن سکتا تھا لیکن ایسا نہیں کیا۔ پرویز خٹک

پرویز خٹک

اسلام آباد (پاک صحافت) پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ اگر میں کوشش کرتا تو وزیر اعظم بن بھی سکتا تھا لیکن ایسا نہیں کیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین پرویز خٹک نے نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

سائفر کیس عام نوعیت کا نہیں، سیکرٹ ایکٹ عدالت کا تحریری فیصلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) سیکرٹ ایکٹ عدالت اسلام آباد کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف 16 اور 30 اگست کو سائفر کیس کی سماعتوں کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا ہے۔ تحریری فیصلے کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی پہلے سے ہی توشہ خانہ کیس میں …

Read More »