Tag Archives: پی ٹی آئی

پی ٹی آئی رہنما کیخلاف کھاد اسمگلنگ کا مقدمہ درج

پی ٹی آئی

لاہور (پاک صحافت) پی ٹی آئی رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی حنیف پتافی کے خلاف کھاد اسمگل کرنے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، موصوف کھاد اسمگلنگ میں ملوث پائے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ غازی خان سے منتخب پی ٹی آئی کے ممبر پنجاب اسمبلی حنیف پتافی کے خلاف …

Read More »

عمران خان ملک میں انتشار اور خودکش حملہ آور پیدا کر رہے ہیں۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ عمران خان اپنی منفی اور گھناونی سیاست کے ذریعے ملک میں انتشار اور خودکش حملہ آور پیدا کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما اور وفاقی وزیر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ایم این اے …

Read More »

موجودہ حکومت نے پاکستان کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت نے ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا ہے، سابق حکومت کی نااہلی و نالائقی نے پاکستان کو تباہ و برباد کردیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو …

Read More »

عمران خان اپنی نالائقی، نااہلی، کرپشن اور سیاسی منافقت دیکھیں پھر تقریر کریں۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان اپنی نالائقی، نااہلی، کرپشن اور سیاسی منافقت کا چہرہ آئینے میں دیکھیں اور پھر تقریر کیا کریں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب شہبازشریف کی کارکردگی سے ڈرتے ہیں، …

Read More »

ن لیگ فوج پر منفی نہیں بلکہ مثبت تنقید کرتی ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن بھی فوج پر تنقید کرتی ہے لیکن عمران خان کی طرح منفی نہیں بلکہ لیگی رہنماوں کی مثبت اور تعمیری تنقید ہوتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ذرائع ابلاغ …

Read More »

وزارت داخلہ کیجانب سے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ میں شریک افراد کو گرفتار کرنے کا حکم

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پچیس مئی کے مارچ میں شریک ہوکر پولیس اہلکاروں پر حملے کرنے اور جلاو گھیراو میں ملوث تمام افراد کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کی جانب سے جاری ایڈوائزری میں …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت نے غریبوں کا احساس نہیں کیا۔ وزیراعظم

شہباز شریف

گوادر (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت نے غریبوں کا کوئی احساس نہیں کیا جس کی وجہ سے آج پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے گوادر میں جاری …

Read More »

ملک کو بربادی سے بچانے کیلئے مشکل فیصلے کئے گئے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ اگر مشکل فیصلے نہ کرتے تو ملک برباد ہوجاتا اس لئے حکومت کو سخت فیصلے کرنے پڑے، وقتی تکلیف کے بعد ملکی معیشت میں استحکام آئے گا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پریس کانفرنس سے …

Read More »

پی ڈی ایم کی تمام جماعتوں کے اشتراک سے ملک کو بحران سے نکالیں گے۔ نوازشریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) نواز شریف کا کہنا ہے کہ ملک کو درپیش بحرانوں سے نکالنا صرف ایک جماعت کا کام نہیں، پی ڈی ایم کی تمام جماعتوں کے اشتراک سے ملک کو بحران سے نکالیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف …

Read More »

عمران خان جہاد کا اعلان کرکے خود پشاور میں چھپے ہوئے ہیں۔ اکبر ایس بابر

اکبر ایس بابر

اسلام آباد (پاک صحافت) اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ عمران خان پاکستان کے غریب عوام کو جہاد کا فتوا دے کر خود پشاور میں چھپ گئے ہیں، سب سے پہلے انہیں جہاد کے لئے اسلام آباد پہنچنا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے بانی رہنما اکبر …

Read More »