Tag Archives: پی ٹی آئی

جج نے پی ٹی آئی کے وکلاء کیخلاف ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ کیس میں سماعت کے دوران نیا موڑ آ گیا۔ خیال رہے کہ جج ہمایوں دلاور نے پی ٹی آئی کے وکلاء کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق جج ہمایوں دلاور کی …

Read More »

پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن کا پیمرا ترمیمی بل 2023 کی منظوری کا خیر مقدم

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن  (پی بی اے) نے پیمرا ترمیمی بل 2023 کی منظوری کا خیر مقدم کیا ہے۔خیال رہے کہ دوسری جانب پی ٹی آئی کی جانب سے اس بل کی مخالفت کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان براڈ کاسٹر ایسوسی ایشن (پی …

Read More »

جو پاکستان  کے خلاف چیزوں میں ملوث ہے اسے کیفرکردار تک پہنچایا جانا چاہیے، ایاز صادق

ایاز صادق

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما ایاز صادق نے کہا ہے کہ جو پاکستان  کے خلاف چیزوں میں ملوث ہے اسے کیفرکردار تک پہنچایا جانا چاہیے۔ خیال رہے کہ اعظم خان کی طرف اشارہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب انسان کا ضمیر  جاگ جائے …

Read More »

الیکشن میں جو فیصلہ عوام کریں گے اس کے سامنے سر تسلیم خم کریں گے، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ الیکشن میں جو فیصلہ عوام کریں گے اس کے سامنے سر تسلیم خم کریں گے۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ بات شرقپور میں ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ وزیر اعظم نے یہ …

Read More »

عمران خان کے کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان نیب میں پیش، 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بیان ریکارڈ

راولپنڈی (پاک صحافت) سابق وزیرِ اعظم، چیئرمین پی ٹی آئی کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان قومی احتساب بیورو (نیب ) کے سامنے پیش ہو گئے۔ خیال رہے کہ اعظم خان نے نیب میں 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بیان ریکارڈ کرایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیب کی جانب سے اعظم …

Read More »

توشہ خانہ کا کیس چوری کا کیس ہے جس میں مزید بھاگنے کی گنجائش نہیں، عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) زیر اعظم شہبازشریف کے معاون خصوصی عطاء تارڑ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ توشہ خانہ کا کیس چوری کا کیس ہے جس میں مزید بھاگنے کی گنجائش نہیں۔ تفصیلات کے مطابق عطاء تارڑ نے …

Read More »

جناح ہاؤس مقدمے کی تفتیش میں چیئرمین پی ٹی آئی قصور وار قرار پائے گئے ہیں، اسپیشل پراسیکیوٹر

لاہور (پاک صحافت) اسپیشل پراسیکیوٹر فرہاد علی شاہ  کا کہنا ہے کہ جناح ہاؤس مقدمے کی تفتیش میں چیئرمین پی ٹی آئی قصور وار قرار پائے گئے ہیں۔ فرہاد علی شاہ نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف ثبوت اکٹھے کرلیے گئے ہیں، وہ تمام کیسز میں گناہ …

Read More »

پی ڈی ایم کا سائفر کے معاملے پر آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کا مطالبہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے سائفر کے معاملے پر آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سائفر اپوزیشن کے نہیں، پاکستان کے خلاف سازش تھی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی …

Read More »

سائفر گم کرنے کی سزا 3 سال ہے، مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ سائفر گم کرنے کی سزا 3 سال ہے۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ بات وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کہی۔ تٖفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے …

Read More »

سائفر کا معاملہ، پی ٹی آئی چیئرمین 25 جولائی کو ایف آئی اے میں طلب

اسلام آباد (پاک صحافت) سائفر کے معاملے پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کو 25 جولائی کو طلب کر لیا۔ خیال رہے کہ ایف آئی اے نے نوٹس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو متعلقہ دستاویزات اور شواہد ساتھ لانے …

Read More »