Tag Archives: پی ٹی آئی

عمران خان کو گھر بھیجے بغیر عوام کو ریلیف نہیں مل سکتا۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ عوام کو ریلیف دلانے کے لئے عمران خان کو گھر بھیجنا ہوگا۔ کیونکہ ان کے برسراقتدار ہوتے ہوئے عوام کو کوئی ریلیف نہیں مل سکتا۔ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

پی ڈی ایم نااہل اور نالائق حکمرانوں کا خاتمہ کرکے دم لے گی۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

فیصل آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نااہل اور نالائق حکمرانوں کا خاتمہ کرکے دم لے گی۔ موجودہ حکومت نے ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے فیصل آباد …

Read More »

عمران خان کرپشن، نااہلی اور نالائقی ماضی کی حکومت پر ڈال کر حقائق چھپا نہیں سکتے۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

کراچی (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ عمران خان کرپشن، نااہلی اور نالائقی ماضی کی حکومتوں پر ڈال کر حقائق کو نہیں چھپا سکتے، پی ٹی آئی کی کا گھناونا چہرہ اب بے نقاب ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا …

Read More »

نئے پاکستان میں لوگوں کی تنخواہیں کم اور مہنگائی میں اضافہ ہو رہا ہے۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ عمران خان کے نئے پاکستان اور پی ٹی آئی حکومت میں لوگوں کی تنخواہیں آئے روز کم جبکہ مہنگائی مسلسل بڑھ رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ملک پر مسلط کی گئی …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کو کچلنا ہوگا۔ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی عوام دشمن اور ظالمانہ پالسیوں کو کچلنا ہوگا۔ ورنہ ملک دیوالیہ ہوجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے آئے …

Read More »

رانا ثناءاللہ کیجانب سے مہنگائی اور بیروزگاری کی ستائی عوام کو اسلام آباد کیطرف مارچ کرنے کا مشورہ

رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ نے عوام کو مشورہ دیا ہے کہ وہ بڑھتی ہوئی مہنگائی کے روک تھام اور موجودہ حکومت سے جان چھڑانے کے لئے اسلام آباد کی جانب مارچ شروع کریں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں …

Read More »

موجودہ حکومت کی نااہلی سے ڈینگی پورے پنجاب میں پھیل چکا ہے۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ بزدار سرکار کی نااہلی اور لاپرواہی کی وجہ سے اس وقت ڈینگی پورے پنجاب میں پھیل چکا ہے جبکہ بزدار صاحب سو رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت کیجانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر ہوشربا اضافہ

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی کی نااہل اور نالائق حکومت نے ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا ہے جبکہ گزشتہ روز کوکنگ آئل کو مزید مہنگا کردیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے …

Read More »

پی ڈی ایم کا فیصل آباد جلسہ حکومت کی تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا۔ مریم نواز

مریم نواز

فیصل آباد (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ فیصل آباد میں پی ڈی ایم کا جلسہ سلیکٹڈ اور نااہل حکومت کی تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا۔ پی ڈی ایم اپنے مقصد میں کامیاب ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے …

Read More »

اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں پے در پے اضافہ، پیپلز پارٹی کی حکومت پر شدید تنقید

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے قیمتوں میں پے در پے اضافے پر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ حکومت نے گزشتہ تین برس میں بجلی کی قیمت میں 40 فیصد تک اضافہ کیا ہے اور حال ہی میں بجلی کی …

Read More »