Tag Archives: پنجاب

پنجاب میں نیا بلدیاتی قانون متعارف کرانے کیلئے مشاورتی اجلاس

پنجاب اسمبلی

لاہور (پاک صحافت) پنجاب میں نیا بلدیاتی قانون متعارف کرانے کیلئے مشاورتی اجلاس منعقد ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں نیاب لدیاتی قانون متعارف کرانے کیلئے مشاورتی اجلاس میں تجویز دی گئی کہ 15 ہزار سے کم آبادی میں یونین کونسل قائم ہوگی، 15 ہزار سے 50 ہزار آبادی تک …

Read More »

میرا وزیراعلیٰ بننا سب خواتین کی فتح ہے آپ سب چیف منسٹر پنجاب ہیں، مریم نواز

مریم نواز

(پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپکے والدین کے ساتھ ساتھ اپنے والدین کا بھی شکریہ ادا کرتی ہوں جنہوں نے مجھے مشکلات سے لڑنا سکھایا۔ انہوں نے کہا کہ میرا وزیراعلیٰ بننا سب خواتین کی فتح ہے آپ سب چیف منسٹر پنجاب …

Read More »

مریم نواز سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے امریکا کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی اور پہلی خاتون وزیرِ اعلیٰ پنجاب منتخب ہونے پر مبارک باد دی۔ امریکی سفیر نے عوام دوست پراجیکٹس پر تیزی سے عمل کرانے پر وزیرِ اعلیٰ کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ …

Read More »

گھر سے نکل کر کام کرنے پر ٹک ٹاک بنتی ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ گھر سے نکل کر کام کرنے پر ٹک ٹاک بنتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کی وزیراعلی مریم نواز نے فیلڈ اسپتالوں کے افتتاح کے موقع پر کہا ہے کہ مجھ پر ٹک ٹاک بنوانے کا الزام بے بنیاد ہے۔ یہ کہنا …

Read More »

دہشت گردی کا خاتمہ ہمارا عزم ہے، وزیرِاعلیٰ پنجاب

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا خاتمہ ہمارا عزم ہے۔ جاری کیے گئے بیان میں وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز نے تونسہ کی نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشت گرد حملے کی مذمت کی ہے۔ انہوں نے دہشت گردوں کا بھرپور مقابلہ کرنے …

Read More »

پنجاب میں شادی کی تقریبات میں ون ڈش پر سختی سے عملدرآمد کا حکم

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پنجاب میں شادی کی تقریبات میں ون ڈش پر سختی سے عملدرآمد کا حکم دے دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے صوبے بھر میں شادی کی تقریبات میں ون ڈش پر سختی سے عملدرآمد کا حکم جاری کردیا ہے۔ وزیراعلی پنجاب مریم …

Read More »

لوگ اب افراد تفری نہیں معاشی بہتری چاہتے ہیں اور 2017 والا پاکستان چاہتے ہیں، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں 20 کلو آٹا کا تھیلا 800 روپے کم ہوا ہے یہ معجزہ نہیں معاشی بہتری ہے۔ لوگ اب افراد تفری نہیں معاشی بہتری چاہتے ہیں اور 2017 والا پاکستان چاہتے ہیں۔

Read More »

کسانوں کے نام پر کسی کو سیاست چمکانے نہیں دیں گے۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ کسانوں کے نام پر کسی کو سیاست چمکانے نہیں دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ لوگ اپنی سیاست کی آڑ میں کسانوں کا لبادہ اوڑھے ہوئے ہیں، پنجاب حکومت …

Read More »

نوازشریف کی وطن واپسی کے بعد کابینہ میں توسیع کا فیصلہ

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) نواز شریف کی وطن واپسی کے بعد کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میاں نواز شریف نے چین اور ہانگ کانگ کا دورہ مکمل کرلیا۔ نواز شریف کی وطن واپسی کے بعد کابینہ میں توسیع کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ …

Read More »

وزیراعلی پنجاب کا غیرقانونی تعمیرات میں ملوث مافیا کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے غیرقانونی تعمیرات میں ملوث مافیا کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے شہر میں جاری غیرقانونی تعمیرات کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کام کی جگہ پر حفاظت اور صحت کے عالمی دن …

Read More »