Tag Archives: پنجاب

حکومت کی پہلی ترجیح لوگوں کی زندگی میں آسانیاں پیدا کرنا ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ مہنگائی نے لوگوں کو ذہنی مریض بنا دیا ہے، پنجاب میں تماشا لگا رہا، گورنر نے بھی آئین کے ساتھ کھلواڑ کیا، ہماری حکومت کی پہلی ترجیح ہے کہ لوگوں کی زندگی میں آسانی پیدا کی جائے، ہم …

Read More »

چوہدری سرور کا ن لیگ میں شمولیت کا امکان

چوہدری سرور

لاہور (پاک صحافت) سابق گورنر پنجاب اور پی ٹی آئی رہنما کی جانب سے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے جس کا باقاعدہ اعلان جلد ہونے والا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور اور مسلم لیگ ن کے درمیان معاملات طے پا گئے …

Read More »

حمزہ شہباز کا تھیلیسیمیا کے مرض سے آگاہی کے عالمی دن پر خصوصی پیغام

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ  شہباز تھیلیسیمیا کے مرض سے آگاہی کے عالمی دن پر خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس مہلک بیماری سے بچاؤ کے لیے بھرپور آگاہی مہم تسلسل کے ساتھ چلائی جانی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے تھیلیسیمیا …

Read More »

توشہ خان نے ملکی معیشت ڈبوئی اور غریب کو مہنگائی کی چکی میں پیسا۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ توشہ خان نے چار سالہ دور اقتدار میں ملکی معیشت کو تباہ و برباد کردیا اور غریب شہریوں کو مہنگائی اور غربت کی چکی میں پیسا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سماجی رابطے کی ویب …

Read More »

وطن عزیز کیلئے جان کی قربانی پیش کرنے والے ہر شہید کی ماں کو سلام پیش کرتا ہوں۔ وزیراعلی پنجاب

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب کا کہنا ہے کہ وطن عزیز کی بقا کے لئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے ہر شہید کی ماں کو میں سلام پیش کرتا ہوں، ماں کا قرض کوئی نہیں چکا سکتا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے ماں کے عالمی …

Read More »

عمران خان خودکش بمباربن کرسسٹم پرگرنا چاہتے ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب

حمزہ شہباز

فیصل آباد (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب نے  پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان خودکش بمباربن کرسسٹم پرگرنا چاہتے ہیں۔ہ اللہ تعالیٰ نے چاہا تو ملک کو بحرانوں سے نکال لیں گے، عمران خان نے خودکش جیکٹ پہن رکھی ہے، …

Read More »

پی ٹی آئی کا دوہرا معیار بے نقاب ہوچکا ہے۔ رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) رضا ربانی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا دوہرا معیار اب عوام کے سامنے کھل کر بے نقاب ہوچکا ہے، یہ لوگ اب مزید عوام کے ساتھ دھوکہ اور فراڈ نہیں کرسکتے۔ تفصیلات کے مطابق سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ …

Read More »

گورنر پنجاب نے حلف نہ لے کر آئین کی خلاف ورزی کی۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے حلف نہ لے کر آئین کی خلاف ورزی کی ہے اور وہ اگلے چند روز میں عہدے سے فارغ ہوجائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل …

Read More »

عمران نیازی اور حواریوں کو سنگین کھلواڑ کا حساب دینا ہوگا۔ وزیراعلی پنجاب

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ عمران نیازی اور حواریوں کو چار سال قوم کے ساتھ سنگین کھلواڑ اور مذاق کا حساب دینا پوگا۔ قوم کے ساتھ خیانت کرنے والے معافی کے قابل نہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ نیا پاکستان کیا …

Read More »

فرح خان نے پنجاب میں کئی سو کروڑ کی کرپشن کی۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ فرح خان المعروف گوگی نے عثمان بزدار کے دور حکومت میں پنجاب میں کئی سو کروڑ کی کرپشن کی ہے۔ تمام نوکریاں پیسوں کے بدلے دی جاتی تھیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے ذرائع ابلاغ …

Read More »