Tag Archives: پاکستان

راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے 11 افراد جاں بحق

بھگدڑ

کراچی (پاک صحافت) کراچی میں راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے 11 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے سائٹ میں نورس چورنگی کے قریب راشن کی فراہمی کے دوران بھگدڑ مچنے سے خواتین اور بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ راشن …

Read More »

محمد خان بھٹی ایک اور مقدمے میں گرفتار

محمد خان بھٹی

لاہور (پاک صحافت) محمد خان بھٹی کو ایک اور مقدمے میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الہی کے سابق پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی کو ایک اور مقدمے میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ محکمہ اینٹی کرپشن نے انہیں ایک اور مقدمے میں گرفتار کرنے کی …

Read More »

ایک بہت بڑا آئینی مسئلہ کھڑا ہوگیا ہے۔ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ اس وقت ایک بہت بڑا آئینی مسئلہ کھڑا ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ عدالتی کارروائی سب کے سامنے ہے، وہ 9 …

Read More »

سپریم کورٹ کے رجسٹرار کا سرکلر عدالت عظمی کے ایک فرد کا فیصلہ ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے رجسٹرار کا سرکلر عدالت عظمی کے ایک فرد کا فیصلہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سپریم کورٹ کا بینچ دوسری بار ٹوٹنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ 9 …

Read More »

‏سپریم کورٹ میں بہت سارے جج صاحبان ہیں تو صرف یہ تین کیوں؟ یہ ایک بہت بڑا قومی ایشو ہے، نواز شریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم نواز شریف میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ‏یہ ایک بہت بڑا قومی ایشو ہے سپریم کورٹ میں بہت سارے جج صاحبان ہیں تو صرف یہ تین کیوں؟ ہر کیس میں یہ 3 لوگ سامنے آجاتے ہیں اور پاکستان کی تقدیر کے فیصلے …

Read More »

سپریم کورٹ کو اپنی ساکھ سے متعلق بھی ازخود نوٹس لینا چاہیے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کو اپنی ساکھ سے متعلق بھی ازخود نوٹس لینا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

بلوچستان میں شدید بارشیں، آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق

بارش

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں آج بارش جاری رہی جس کے بعد کوئٹہ میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔ گوادر میں بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے اکثر علاقوں میں بارش کی وجہ …

Read More »

گلگت بلتستان کے عوام کے مسائل کا حل ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ قمرزمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام کے مسائل کا حل ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے گلگت کے عوام کی ضرورت کے پیش نظر …

Read More »

رمضان ہمیں مالی طور پر مشکلات کے شکار لوگوں کی یاد دلاتا ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک ہمیں مالی طور پر مشکلات کے شکار لوگوں کی یاد دلاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اسکاٹ لینڈ کے نئے فرسٹ منسٹر پاکستانی نژاد حمزہ یوسف کو عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی ہے۔ ایک …

Read More »

مریم نواز کے بیانیے کے اثرات پارلیمنٹ پر بھی پڑ رہے ہیں۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ مریم نواز کے بیانیے کے اثرات پارلیمنٹ پر بھی پڑ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب آر ٹی ایس بیٹھا …

Read More »