‏سپریم کورٹ میں بہت سارے جج صاحبان ہیں تو صرف یہ تین کیوں؟ یہ ایک بہت بڑا قومی ایشو ہے، نواز شریف

لندن (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم نواز شریف میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ‏یہ ایک بہت بڑا قومی ایشو ہے سپریم کورٹ میں بہت سارے جج صاحبان ہیں تو صرف یہ تین کیوں؟ ہر کیس میں یہ 3 لوگ سامنے آجاتے ہیں اور پاکستان کی تقدیر کے فیصلے کرتے ہیں۔ 2017میں بھی اسی قسم کا بینچ بنا تھا جس نے پاکستان کو اس جگہ پہ لاکھڑا کیا ہےجہاں پاکستان کا مستقبل تاریک دکھائی دیتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم

محمد بن سلمان نے کہا کہ پاکستان ہمیں انتہائی عزیز ہے، شہباز شریف

(پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں مدینہ میں حاضری …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے