Tag Archives: پاکستان

ہم نفرت اور جلاؤ گھیراؤ کا باب بند کردیں گے۔ نواز شریف

نواز شریف

قصور (پاک صحافت) ن لیگ کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ ہم نفرت اور جلاؤ گھیراؤ کا باب بند کردیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف نے قصور میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج تو کھڈیاں …

Read More »

8 فروری کو الیکشن نہیں پاکستان کی تقدیر کا فیصلہ ہے،مریم نواز

مریم نواز

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز مذ کہنا ہے کہ 8 فروری کو الیکشن نہیں پاکستان کی تقدیر کا فیصلہ ہے ، یہ فیصلہ اپنی ذاتی پسند نا پسند سے بالاتر ہو کر اپنی قوم کیلیے کرنا ہے، اپنے ملک کیلیے کرنا ہے ، اپنی بہتری …

Read More »

کسی بھی جارحیت کا بھرپور فوجی طاقت کے ساتھ جواب دیا جائے گا۔ آرمی چیف

جنرل عاصم منیر

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف کا کہنا ہے کہ کسی بھی جارحیت کا بھرپور فوجی طاقت کے ساتھ جواب دیا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق وزیراعظم پاکستان انوار الحق کاکڑ اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے مظفرآباد کا دورہ …

Read More »

بلوچستان اور کراچی میں پیپلزپارٹی کے انتخابی دفاتر پر بم حملے

پیپلزپارٹی

کراچی (پاک صحافت) بلوچستان اور کراچی میں پیپلز پارٹی کے انتخابی دفاتر پر بم حملے کئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے مستونگ اور کراچی میں چوکی پر نامعلوم افراد نے پاکستان پیپلز پارٹی کے انتخابی کیمپ پر دستی بموں سے حملہ کیا، جس میں تین بچے زخمی ہوئے …

Read More »

30 آزاد امیدوار میرے ساتھ شامل ہوں گے۔ پرویز خٹک

پرویز خٹک

نوشہرہ (پاک صحافت) پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ 30 آزاد امیدوار میرے ساتھ شامل ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے چیئرمین پرویز خٹک نے نوشہرہ میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزاد امیدواروں کے پاس میرے علاوہ کوئی آپشن نہیں ہے۔ پرویز …

Read More »

نوازشریف تنگ کررہے، ان کا ساتھ دینا ممکن نہیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ نواز شریف تنگ کر رہے ہیں، ان کا ساتھ دینا ممکن نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جس روپ میں میاں صاحب اس بار سامنے آرہے ہیں، یہ وہ چارٹر آف …

Read More »

پنجاب کے مختلف شہروں میں پاک فوج کی دستوں کی تعیناتی کا عمل شروع

پاک فوج

لاہور (پاک صحافت) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں پاک فوج کی دستوں کی تعیناتی کا عمل شروع ہوگیا ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق الیکشن کے پرامن انعقاد کیلئے پاک فوج کے دستے پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔ لاہور، قصور اور شیخوپورہ میں دستوں کو تعینات کردیا گیا ہے۔ …

Read More »

بلاول آپ کیلئے کام کرے گا اور لڑے گا۔ آصفہ بھٹو

آصفہ بھٹو

لاڑکانہ (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کی رہنما آصفہ بھٹو کا کہنا ہے کہ بلاول آپ کیلئے کام کرے گا اور لڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی نوعمر رہنما اور چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہمشیرہ آصفہ بھٹو نے لاڑکانہ میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

پنجاب میں الیکشن سیکیورٹی کے انتظامات مکمل ہیں۔ ڈاکٹر عثمان انور

عثمان انور

لاہور (پاک صحافت) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا ہے کہ پنجاب میں الیکشن سیکیورٹی کے انتظامات مکمل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب عثمان انور نے کہا ہے کہ الیکشن 2024ء کے پر امن انعقاد کیلئے الحمدللہ پنجاب پولیس تیار ہے، پاکستان کے تمام قومی ادارے …

Read More »

عام انتخابات کے حوالے سے راولپنڈی پولیس کا فلیگ مارچ

پولیس

راولپنڈی (پاک صحافت) 8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سے راولپنڈی پولیس کی جانب سے فلیگ مارچ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے حلقہ این اے باون ،تریپن، چون، پچپن، چھپن اور ستاون میں فلیگ مارچ کیے گئے، اس کا مقصد الیکشنز 2024 کے پرامن انعقاد …

Read More »