Tag Archives: پاکستان

پاکستان کے سیاسی امور اندرونی معاملہ ہے۔ آئی ایم ایف

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان کے سیاسی امور اندرونی معاملہ ہے، جس میں مداخلت نہیں کرسکتے۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کی پاکستان میں نمائندہ ایسٹر پیریز نے پی ٹی آئی کے 28 فروری کے خط پر اعلامیہ جاری کردیا۔ جس میں پاکستان …

Read More »

بلوچستان کی کامیابی پاکستان کی کامیابی ہے۔ آرمی چیف

جنرل عاصم منیر

کوئٹہ (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ بلوچستان کی کامیابی پاکستان کی کامیابی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے آواران (بلوچستان) کا دورہ کیا، اس موقع پر آرمی چیف …

Read More »

پاکستان: ہمیں اپنی سرزمین میں گیس پائپ لائن کی تعمیر کے لیے کسی تیسرے ملک سے مشورہ کرنے کی ضرورت نہیں

پاکستان

پاک صحافت اسلام آباد اور اسلامی جمہوریہ ایران کے درمیان گیس کے مشترکہ منصوبے کے بارے میں امریکہ کے موقف کے جواب میں پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہمیں گیس بنانے کے لیے کسی تیسرے ملک سے مشاورت کی ضرورت نہیں ہے۔ ہماری سرزمین پر …

Read More »

جب ملک معاشی ترقی کرنے لگتا ہے معلوم نہیں کیوں کوئی ٹانگ کھینچ لیتا ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ جب ملک معاشی ترقی کرنے لگتا ہے معلوم نہیں کیوں کوئی ٹانگ کھینچ لیتا ہے۔ سینیٹ اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس ایوان نے بہت زیادہ کام کیا ہے، اس …

Read More »

خواتین کو بااختیار بناکر قومی دھارے میں لانا ناگزیر ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی

ایاز صادق

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ خواتین کو بااختیار بناکر قومی دھارے میں لانا ناگزیر ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اپنے جاری پیغام میں کہا کہ ملکی تعمیر و ترقی کے لیے ہر …

Read More »

ہم ہر جگہ شہباز شریف کی مدد کریں گے۔ آصف زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) صدارتی انتخابات کے نامزد امیدوار آصف زرداری کا کہنا ہے کہ ہم ہر جگہ شہباز شریف کی مدد کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے ن لیگ اور اتحادی جماعتوں کے ارکان قومی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں دئے گئے عشائیے سے خطاب …

Read More »

9 مارچ کو طلوع ہونے والا سورج اتحادی جماعتوں کا ہوگا۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 9 مارچ کو طلوع ہونے والا سورج اتحادی جماعتوں کا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے ن لیگ اور اتحادی جماعتوں کے ارکان قومی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں دئے گئے عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

عافیہ صدیقی کو واپس لانے کی بے پناہ کوشش کی، لیکن امریکا نہیں مانا۔ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ عافیہ صدیقی کو واپس لانے کی بے پناہ کوشش کی،لیکن امریکا نہیں مانا۔ تفصیلات کے مطابق سینئر لیگی رہنما اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ نواز شریف نے اپنے دور میں بھی کوشش کی، 2013 اور 2018 میں میرے بھی اس …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں دو دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

خیبر (پاک صحافت) خیبرپختونخوا میں 2 مختلف آپریشنز میں 2 دہشت گرد مارے گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خیبر ضلع میں ایک انٹیلیجنس بنیادوں پر آپریشن کیا گیا۔ سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں دہشت گرد رنگ لیڈر شمروز …

Read More »

احتساب عدالت نے حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری معطل کردیے

حسن نواز حسین نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) احتساب عدالت نے پانامہ ریفرنسز میں نواز شریف کے صاحبزادوں حسن نواز اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری معطل کردیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصر جاوید رانا نے ایون فیلڈ ریفرنس میں حسن نواز اور حسین نواز کے وارنٹ گرفتاری …

Read More »