Tag Archives: پاکستان

غداری کے فتوے دینے والوں کا جلد احتساب ہوگا۔ مریم نواز

مریم نواز

شیخوپورہ (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ سیاسی مقاصد کے لئے مخالف افراد پر غداری کے فتوے لگانے والوں کا جلد احتساب ہوگا۔ اب عوام ان نااہلوں کو پہچان چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز …

Read More »

بیگم نسیم ولی خان کے انتقال پر شہبازشریف کا اظہار تعزیت

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف نے پاکستان کی بزرگ خاتون سیاستدان بیگم نسیم ولی خان کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے …

Read More »

افغانستان کی صورتحال کا ذمہ دار پاکستان ہے وہیں سے طالبان کا نظام چلتا ہے، اشرف غنی

اشرف غنی

کابل {پاک صحافت} ایک دفعہ کئی محاذوں پر دہشت گردی سے گھرا ہوا پاکستان ایک بار پھر آئینہ دکھایا گیا ہے۔ افغانستان کے صدر اشرف غنی نے افغانستان کی صورتحال کا براہ راست الزام پاکستان پر عائد کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ طالبان کا پورا نظام یہاں سے …

Read More »

ریاست مدینہ کے دعویدار پانی روک کر ریاست یزید کا کردار ادا کررہے ہیں۔ پیپلزپارٹی

پیپلزپارٹی

کراچی (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کا کہنا ہے کہ ریاست مدینہ کے دعویدار سندھ کا پانی روک کر ریاست یزید کا کردار ادا کررہے ہیں۔ پنجاب اور وفاق مل کر سندھ کے خلاف سازش کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی نےالزام عائد کیا ہے کہ صوبہ پنجاب سندھ کے حصے کا …

Read More »

جاوید لطیف کو نواز شریف سے وفا کی سزا دی جارہی ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

شیخوپورہ (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ جاوید لطیف کو نواز شریف سے وفا کی سزا دی جارہی ہے جس کی وجہ سے انہیں بلاوجہ جیل ڈالا گیا ہے جس کی پرزور مذمت کی جاتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے …

Read More »

خیبرپختونخواہ کی پہلی خاتون سیاستدان کا انتقال

بیگم نسیم ولی خان

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخواہ کی پہلی اور پاکستان کی بزرگ خاتون سیاستدان انتقال کرگئی ہیں۔ بیگم نسیم ولی خان طویل مدت سے علیل تھیں جن کا آج انتقال ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ولی خان کی اہلیہ، اسفندیار ولی کی سوتیلی والدہ طویل عرصے سے شوگر اور دل کے عارضے …

Read More »

اسرائیلی جارحیت کیخلاف ملی یکجہتی کونسل نے ملک گیر احتجاج کی کال دے دی

ملی یکجہتی کونسل

اسلام آباد (پاک صحافت) گزشتہ کئی روز سے جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف اور فلسطینی مسلمانوں اور مسجد اقصی کی حمایت میں پاکستان کی دینی جماعتوں کے اتحاد ملی یکجہتی کونسل نے ملک گیر احتجاج کی کال دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملی یکجہتی کونسل کے صدر ڈاکٹر ابوالخیر زبیر، …

Read More »

عید والے دن عمران خان اور پوری کابینہ نے توہین عدالت کی ہے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عید والے دن عمران خان اور پوری کابینہ نے عدالتی حکم کے باوجود شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈال کر توہین عدالت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر شیخ رشید کے ویڈیو بیان پر ردعمل کا اظہار …

Read More »

چوہدری نثار آئندہ اجلاس میں اسمبلی رکنیت کا حلف اٹھائیں گے۔ ذرائع

چوہدری نثار

لاہور (پاک صحافت) چوہدری نثار پنجاب اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں اسمبلی رکنیت کا حلف اٹھائیں گے۔ وہ آزاد حیثیت سے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے تھے لیکن اب تک حلف نہیں اٹھایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے باغی رہنما اور سابق …

Read More »

ن لیگ کیجانب سے عمران خان اور عثمان بزدار کو گرفتار کرنے کا مطالبہ

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) ن لیگ کی جانب سے رنگ روڈ اسکینڈل میں ملوث پونے پر عمران خان اور عثمان بزدار کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ تحقیقاتی رپورٹ میں عمران خان اور عثمان بزدار کو مجرم قرار دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی …

Read More »