Tag Archives: ٹیسٹ

کورونا سے اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا، مزید 41 افراد جاں بحق

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) کورونا وائرس کی نئی لہر روز بروز شدت اختیار کررہی ہے جس سے اموات کا سلسلہ اب تک تھم نہیں سکا ہے اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید اکتالیس افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ تازہ …

Read More »

کورونا وائرس سے اموات میں پھر اضافہ، چوبیس گھنٹوں میں پچاس افراد جاں بحق

کورونا

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں کورونا وائرس ایک بار پھر تیزی سے پھیل رہا ہے جس کے نتیجے میں اس مہلک وائرس سے اموات میں ایک بار پھر اضافہ ہورہا ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں پچاس افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ این سی او سی کے مطابق گزشتہ …

Read More »

فیس بک کی طرح واٹس ایپ پر بھی بہت جلد ردعمل والی ایموجی کی سہولت میسر ہوگی

واٹس ایپ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) فیس بک کی طرح واٹس ایپ صارفین کے لئے بھی بہت جلد کسی بھی میسج پر ردعمل والی ایموجی کی سہولت پیش کی جارہی ہے۔  کمپنی کے مطابق  اس میں آپ کسی تھریڈ پر ردِ عمل ظاہر کرسکیں گے جس کے لیے علیحدہ ٹیکسٹ لائن کی ضرورت …

Read More »

فردین خان میں کورونا کی علامات نہ ہونے کے باوجود ٹیسٹ مثبت

فردین خان

ممبئی (پاک صحافت) بالی وڈ کے اداکار فردین خان کا کورونا وائرس کی علامات نہ ہونے کے باوجود ٹیسٹ مثبت آگیا۔  خیال رہے کہ بدھ کے روز فردین خان نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی اور ساتھ ہی انکشاف کیا کہ ’اُن میں وائرس کی کوئی علامت نہیں …

Read More »

شہباز شریف کورونا کا شکار ہوگئے، عطا تارڑ کی تصدیق

وزیراعظم شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کورونا وائرس کا شکار ہوگئے، اس حوالے سے ن لیگ کےڈپٹی سیکریٹری جنرل رہنما عطا تارڑ نے بھی تصدیق کر دی ہے۔ عطا تارڑ کے مطابق شہباز شریف کی جانب سے کورونا ٹیسٹ کرایا گیا جس کی رپورٹ مثبت …

Read More »

اومیکرون نے تیزی سے جنوبی افریقہ پر قبضہ کر لیا

افریقہ

پاک صحافت اسی وقت جب جنوبی افریقی حکام نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ اومکرون ملک میں اس کی شناخت کے چار ہفتوں سے بھی کم وقت میں غالب ہو گیا ہے، امریکہ نے کورونا وائرس کے پہلے کیس کی دریافت کی تصدیق کی اور درجنوں دیگر ممالک اس …

Read More »

کورونا وائرس کی نئی قسم سے بچاو کیلئے خصوصی ہدایات جاری

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) مختلف ممالک کی طرح پاکستان میں بھی کورونا وائرس کی نئی قسم کے پھیلاو کا سلسلہ جاری ہے جبکہ متعدد شہری اس میں مبتلا ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کورونا کی نئی قسم “اومیکرون” پھیلنے کے خدشات کے پیش نظر پاکستان کی جانب سے بھی ہنگامی …

Read More »

شاہد خاقان عباسی ایک بار پھر کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

شاہد خاقان

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی ایک بار پھر کورونا وائرس کا کار ہوگئے۔  یاد رہے کہ شاہد خاقان عباسی گزشتہ برس (جون 2020ء میں) بھی کورونا وائرس کا شکار ہو چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم …

Read More »

کورونا وائرس سے مزید اٹھائیس شہری جاں بحق، ایک ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس میں مبتلا مزید اٹھائیس شہری جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ ایک ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعداد و شمار میں کہا گیا …

Read More »

کورونا وائرس سے مزید 42 اموات، 1780 مثبت کیسز رپورٹ

کورونا وائرس

اسلام آباد (پا ک صحافت) پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر میں وضح کمی آگئی، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا وائرس کے مزید 44 ہزار 712 ٹیسٹ کیئے گئے، جن میں سے 1780 افراد میں کورونا وبا کی تصدیق ہوئی۔ …

Read More »