Tag Archives: ٹیسٹ

خبردار ! بالوں کا گرنا بھی کورونا کی علامت قرار

بالوں کا گرنا

کراچی (پاک صحافت) ماہرین صحت نے کرونا سے متعلق حالیہ تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ کرونا سے متاثرہ کو بالوں سے محرومی کا خطرہ ہے اور یہ خطرہ خواتین پر زیادہ اثرانداز ہوسکتا ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق طبی جریدے دی لانسیٹ میں کرونا وائرس …

Read More »

ملک میں کورونا کے باعث مزید 16 افراد دم توڑ گئے، 1160 نئے کیسز بھی رپورٹ

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کے حملے جاری ہیں،  گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 16 افراد زندگی کی جنگ ہار گئے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 32313 ٹیسٹ کیے گئے جن …

Read More »

کورونا وائرس مزید 40 افراد کی جانیں نگل گیا

کورونا وائرس

کراچی (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، این سی او سی کے مطابق عالمی وبا کورونا وائرس مزید 40 افراد کی جانیں نگل گیا، جس کے بعد ملک میں اموات کی مجموعی تعداد 12 ہزار  66 تک جا پہنچی ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے …

Read More »

برطانیہ، جنوبی افریقہ سے براہ راست پروازوں کے عملے کے لئے تازہ ایس او پیز جاری

برطانیہ، جنوبی افریقہ سے براہ راست پروازوں کے عملے کے لئے تازہ ایس او پیز جاری

اسلام آباد (پاک صحافت) سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے برطانیہ، جنوبی افریقہ اور زمرہ ’سی‘ ممالک سے براہ راست پروازوں کے عملے کے لئے ایک تازہ معیاری آپریٹنگ طریقہ کار (ایس او پی) جاری کیا ہے۔ اتھارٹی نے پہلے ہی برطانیہ اور جنوبی افریقہ سے آنے والے …

Read More »