Tag Archives: ویڈیوز

ٹوئٹر بلیو سبسکرپشن سروس 12 دسمبر کو دوبارہ متعارف کرائی جائے گی

ٹوئٹر

کیلیفورنیا (پاک صحافت) ٹوئٹر کی جانب سے سبسکرپشن سروس کا پہلے سے زیادہ بہتر ورژن 12 دسمبر کو دوبارہ متعارف کرایا جارہا ہے۔ تاہم اس بار خاص بات یہ ہے کہ ایپل صارفین کے لیے ٹوئٹر بلیو سبسکرپشن سروس 11 ڈالرز (2473 پاکستانی روپے) جبکہ ویب ورژن استعمال کرنے والوں …

Read More »

رابی پیرزادہ نے ماضی میں پیش آئےاسکینڈل کو حادثہ قرار دے دیا

رابی پیززادہ

کراچی (پاک صحافت) رابی پیرزادہ  نے  ایک شو کے دوران میزبان کو ماضی میں ان کے ساتھ ہوئے اسکینڈل کو ’اسکینڈل‘ کہنے سے روکتے انہیں ایک حادثہ قرار دیا۔ اپنے ماضی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے رابی پیرزادہ کا کہنا تھا کہ میں نے بچپن سے کبھی کسی کی بات …

Read More »

واٹس ایپ کیجانب سے صارفین کیلئے 5 زبردست فیچر متعارف کرانے کا اعلان

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ کی جانب سے اپنے صارفین کے لئے مزید پانچ بہترین فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس وقت واٹس ایپ کی جانب سے متعدد نئے فیچرز پر کام کیا جارہا ہے جو آنے والے مہینوں میں صارفین کو دستیاب ہوں گے۔ جن …

Read More »

ارشدشریف کی والدہ اور بیٹی سے منسوب ویڈیوز جعلی نکلیں

ارشد شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) مقتول صحافی ارشد شریف کی والدہ اور بیٹی سے منسوب سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز جعلی نکلیں۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر مقتول صحافی ارشد شریف کی والدہ اور بیٹی سے منسوب ویڈیوز بیانات تیزی سے وائرل ہورہے ہیں جن کے بارے میں انکشاف ہوا …

Read More »

عمران خان کو کسی صورت این آر او نہیں ملے گا۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

فیصل آباد (پاک صحافت) ن لیگی رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان کو کسی صورت این آر او نہیں ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان صاحب آپ کو گندے …

Read More »

سینکڑوں فوجیوں کو یرغمال بنا لیا گیا

فوجی

پاک صاحفت ایتھوپیا کے علیحدگی پسند گروپ ٹگرا نے اس ملک کے سینکڑوں فوجیوں کو یرغمال بنا لیا۔ ٹگرا نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے پکڑے گئے فوجیوں کی تصاویر شائع کرکے ایتھوپیا کے سینکڑوں فوجیوں کو یرغمال بنایا ہے۔ “دفاعی عربی” ویب سائٹ کے مطابق، ٹگرا دھڑے کے …

Read More »

شہبازگل کیس میں تشدد نہیں ہوا، اس حوالے سے صرف پروپیگنڈا کیا جارہا ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ شہباز گل کے کیس میں تشدد نہیں ہوا، اس حوالے سے صرف پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے، جس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس سے خطاب …

Read More »

عمران خان نے میری ویڈیوز کے ذریعے چیئرمین نیب کو بلیک میل کیا۔ طیبہ گل

طیبہ گل

اسلام آباد (پاک صحافت) طیبہ گل کا کہنا ہے کہ عمران خان نے میری ویڈیوز کے ذریعے چیئرمین نیب جاوید اقبال کو بلیک میل کیا، اور اپنے خلاف کیسز بند کروانے کے لئے استعمال کئے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین نیب جاوید اقبال …

Read More »

مارک زکربرگ فیس بک اور انسٹاگرام پر ویڈیوز سے پیسے کمانے کے منصوبے کا اعلان

فیس بک

کیلیفورنیا (پاک صحافت) مارک زکربرگ نے دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک اور انسٹاگرام پر اب تک ویڈیوز کے ذریعے پیسے کمانے کے سب سے بڑے منصوبے کا اعلان کردیا۔ مارک زکربرگ نے اپنی فیس بک پوسٹ میں بتایا کہ وہ انسٹاگرام اور فیس بک پر …

Read More »

واٹس ایپ پرڈیلیٹ میسجز تصاویر اور ویڈیوز کو واپس لانے کا فیچر

واٹس ایپ

کراچی (پاک صحافت) واٹس ایپ پیغام رسانی کے لئے دنیا کی سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی ایپلیکیشن ہے، ایپ کے انجنیئرز دیگر کئی فیچرز کے ساتھ ساتھ ایک اور فیچر بھی تیار کرنے میں مصروف ہے۔ کمپنی کے مطابق اب ایسے فیچر پر کام کیا جارہا ہے جس …

Read More »