Tag Archives: وفاقی وزیر

عمران خان جتنے جلسے کرتا رہے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان جلسے کرنے میں ملکی بہتری سمجھتا ہے تو کرتا رہے، وہ جتنے جلسے کرتا رہے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے آبی وسائل اور پیپلزپارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے …

Read More »

ملک میں قابل تجدید توانائی کے وسائل پر انحصار بڑھانے کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں، وزیر اطلاعات

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک میں قابل تجدید توانائی کے وسائل پر انحصار بڑھانے کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں، سولر انرجی کے کاروبار پر مراعات دی جائیں گی، توانائی کے شعبہ میں کسی کو اجارہ داری قائم …

Read More »

عمران خان کے پاس سیاست کیلئے اندورنی سازش اور بیرونی سازش کے علاوہ کچھ نہیں۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اور عمران خان کے پاس سیاست کے لئے اندورنی سازش اور بیرونی سازش کے علاوہ کچھ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر شیری رحمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ تحریک انصاف کے قائد کہتے …

Read More »

پاکستان نے منی لانڈرنگ اور رقوم کی غیر قانونی نقل و حمل روکنے کیلئے مثالی کام کیا، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے منی لانڈرنگ اور رقوم کی غیر قانونی نقل و حمل روکنے کیلئے مثالی کام کیا ہے جبکہ ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز میں اینٹی منی لانڈنگ ڈائریکٹوریٹ قائم کیا گیا ہے۔ رانا ثناءاللہ نے کہا …

Read More »

فضلہ کے معاملے سے نمٹنے کے لئے صوبوں کی صلاحیت بڑھانی ہوگی، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا ہے کہ فضلہ کے معاملے سے نمٹنے کے لئے صوبوں کی صلاحیت بڑھانی ہوگی، زہریلے فضلے کو الگ کرنے کی ضرورت ہے، اس کا زراعت، پانی اور ماحولیات پر اثر ہوتا ہے، صوبے اس پالیسی کے حوالے …

Read More »

عمران خان نے اداروں کو استعمال کر کے مخالفین کیخلاف مقدمات بنوائے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان نے اداروں کو استعمال کر کے مخالفین کیخلاف مقدمات بنوائے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کے پاس تمام اختیارات تھے، عمران خان نے 4 سال تک اپنی ناکامی چھپانے کیلئے انتقامی سیاست کی۔ تفصیلات …

Read More »

جمہوری عمل شفاف انتخابات کے بغیر مکمل نہیں ، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرتخفیف غربت اورسماجی تحفظ شازیہ مری نے کہا ہے کہ ہم وہ جماعت نہیں جنہوں نے الیکشن کی مخالفت کی، جمہوری عمل شفاف انتخابات کے بغیر مکمل نہیں ہوتا۔ تفصیلات  کے مطابق  وزیرتخفیف غربت اورسماجی تحفظ شازیہ مری نے قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے …

Read More »

ہمیں اپنی نوجوان نسل کو منشیات کی لعنت سے بچانا ہے۔ شاہ زین بگٹی

شاہ زین بگٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہ زین بگٹی کا کہنا ہے کہ نوجوان کسی بھی قوم کے مستقبل کا معمار ہوتے ہیں، ہمیں اپنی نوجوان نسل کو منشیات کی لعنت سے بچانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات نوابزادہ شازین بگٹی نے ورلڈ ڈرگ رپورٹ کی لانچنگ کی تقریب …

Read More »

ملک کی خارجہ پالیسی معیشت کی بہتری سے بہتر ہوتی ہے، حنا ربانی

حنا ربانی کھر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ ملک کی خارجہ پالیسی معیشت کی بہتری سے بہتر ہوتی ہے، پاکستان کے لئے کام کرنے والی حکومت ہی سب سے بہتر ہوتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی …

Read More »

ہمیں ایک نیشنل ایکشن پلان کے تحت آگے بڑھنا ہوگا، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی اور پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکز ی رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ خطرناک فضلے کی نقل و حرکت، ٹھکانے لگانا، دوسرے ممالک سے ویسٹ ڈمپ ہونے سے متعلق پالیسی بنائی گئی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہمیں ایک …

Read More »