Tag Archives: وزیراعلی

پنجاب کی 18 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

کابینہ

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کی 18 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا ہے جس میں متعدد نئے چہروں کے ساتھ پرانے وزراء بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے صوبائی کابینہ سے حلف لیا۔ حلف اٹھانے والوں میں مریم اورنگزیب، عظمی بخاری، چوہدری شافع، شیر …

Read More »

پنجاب کی 25 رکنی کابینہ کے نام فائنل

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پنجاب حکومت نے 25 رکنی کابینہ کے نام فائنل کر لیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پنجاب کی 25 رکنی کابینہ کل گورنر ہاؤس میں حلف اٹھائے گی۔ کابینہ میں مریم اورنگزیب، عظمی بخاری، خواجہ سلمان رفیق، خواجہ عمران نذیر، صہیب بھرت، فیصل ایوب کھوکھر، رانا اسحاق شامل ہیں۔ …

Read More »

ٹریفک مسائل آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے زریعے حل کیے جائیں گے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ ٹریفک مسائل آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے زریعے حل کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت اجلاس لاہور میں ہوا، مریم نواز نے ٹریفک مسائل حل کرنے کے لئے تجاویز اور سفارشات کا جائزہ لیا۔ سی ٹی او عمارہ اطہر …

Read More »

پنجاب میں رمضان نگہبان پیکج کے تحت راشن کی تقسیم شروع

راشن

لاہور (پاک صحافت) پنجاب میں رمضان نگہبان پیکج کی تقسیم شروع کر دی گئی ہے، راشن کی تقسیم میونسپل کمیٹی کا عملہ کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے شروع کیے جانے والے نگہبان رمضان پیکج میں تحصیل بھلوال کے 19 ہزار 882 مستحقین میں …

Read More »

عمر ایوب الیکشن ہار کر دماغی توازن کھو بیٹھے ہیں۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ عمر ایوب الیکشن ہار کر دماغی توازن کھو بیٹھے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمی بخاری نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمر ایوب حد میں رہیں، مریم …

Read More »

شہبازشریف کا وزیراعظم منتخب ہونا خوشحالی و ترقی کی نوید ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کا وزیراعظم منتخب ہونا خوشحالی و ترقی کی نوید ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو دوسری مرتبہ وزیراعظم پاکستان منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی۔ انہوں نے کہا …

Read More »

وزیراعلی سندھ نے پیپلزپارٹی کے نامزد سینیٹرز کا اعلان کردیا

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) سندھ کے نو منتخب وزیراعلی مراد علی شاہ نے میڈیا گفتگو میں پیپلز پارٹی کے نامزد سینیٹ کے ممبرز کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے اسلم ابڑو اور سیف اللہ …

Read More »

نومنتخب وزیراعلی بلوچستان کے قریبی ساتھی پر بم سے حملہ

بم حملہ

ڈیرہ بگٹی (پاک صحافت) نو منتخب وزیراعلی بلوچستان کے قریبی ساتھی پر بم سے حملہ کیا گیا جس میں 2 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ بگٹی میں وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کے قریبی ساتھی چیف وڈیرہ بہار خان بگٹی پر بم سے حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے …

Read More »

وزیراعلی پنجاب کا کینسر اسپتال قائم کرنے کا اعلان

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کینسر اسپتال قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے شعبہ صحت سے متعلق اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ غریب آدمی کو کینسر کے علاج کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کے لئے خصوصی اسپتال …

Read More »

بلوچستان میں دہشتگردی کا مقابلہ 2008 کی پالیسی کے تحت کرنے کی کوشش کریں گے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کوئٹہ (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں دہشتگردی کا مقابلہ 2008 کی پالیسی کے تحت کرنے کی کوشش کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم تمام سیاسی جماعتوں کے شکر …

Read More »