Tag Archives: واپسی

نوازشریف کی واپسی سمجھوتے کے تحت ممکن ہوئی ہے۔ راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی واپسی سمجھوتے کے تحت ممکن ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ کوئی اعتماد سازی ہوئی ہوگی تبھی تو نواز شریف واپس آرہے ہیں، اب نواز شریف کی …

Read More »

نواز شریف نے مکہ مکرمہ میں عمرہ ادا کرلیا

نوازشریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے مکہ مکرمہ میں عمرہ ادا کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے مکہ مکرمہ میں عمرہ ادا کر لیا ہے۔ حسین نواز نے بھی والد کے ساتھ عمرہ کی …

Read More »

21 اکتوبر کو نوازشریف ملک کی امید بن کر آرہے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ 21 اکتوبر کو نواز شریف ملک کی امید بن کر آرہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ 12 اکتوبر 1999 کو جو ہوا وہ نہ …

Read More »

پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچانے میں مولانا فضل الرحمن نے بھرپور تعاون کیا۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچانے میں مولانا فضل الرحمن نے بھرپور تعاون کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سابق وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کیلئے ان کی رہائش گاہ پر پہنچے، دونوں رہنماؤں نے …

Read More »

نوازشریف کی وطن واپسی پاکستان کیلئے اچھی خبر ہے۔ مولانا فضل الرحمن

شہباز شریف مولانا

لاہور (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی وطن واپسی پاکستان کے لئے اچھی خبر ہے۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سابق وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کیلئے ان کی رہائش گاہ پر پہنچے، دونوں رہنماؤں نے ملک کی مجموعی …

Read More »

21 اکتوبر پاکستان کی خوشحالی، ترقی اور مشکلات سے آزادی کا دن ہوگا۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ 21 اکتوبر کا دن پاکستان کی خوشحالی، ترقی اور عام آدمی کی مشکلات سے آزادی کا دن ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کی زیر صدارت نواز شریف کی آمد کی …

Read More »

نوازشریف کی تقریر عام لیڈر کی نہیں بلکہ ایک سیاسی مدبر کی ہوگی۔ عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی لاہور میں تقریر عام لیڈر کی نہیں بلکہ ایک سیاسی مدبر کی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ نواز شریف اس وقت لندن میں ہیں اور کل 11 اکتوبر …

Read More »

نوازشریف 21 اکتوبر کو امید پاکستان طیارے میں پاکستان پہنچیں گے

نوازشریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف 21 اکتوبر کو امید پاکستان طیارے میں پاکستان پہنچیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کی واپسی کیلئے سپیشل طیارہ بک کروا لیا گیا، جس میں 150 مسافروں کی گنجائش ہے۔ سپیشل طیارہ دبئی سے بک کروایا …

Read More »

نوازشریف کی گرفتاری کا کوئی چانس نہیں۔ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

لاہور (پاک صحافت) رہنما ن لیگ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ وطن واپسی پر نواز شریف کی گرفتاری کا کوئی چانس نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ قوم نواز شریف کی ماضی کی خدمات دیکھ کر ان …

Read More »

نوازشریف ملکی ترقی کا آزمودہ برانڈ ہیں۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ نوازشریف ملکی ترقی کا آزمودہ برانڈ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں یونین کونسلوں کے عہدیداروں اور کارکنوں نے مریم نواز سے ملاقات کی، جس میں نواز شریف کی وطن واپسی اور استقبال کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا اور مشاورت کی …

Read More »